مخالفین کے چیلنج و اعتراض کا جواب شب معراج کی تاریخ کی تحقیق

مخالفین کے چیلنج و اعتراض کا جواب شب معراج کی تاریخ کی تحقیق اور اس رات شب بیداری بدعت نہیں. سوال: کئ احباب ویڈیوز اور تصاویر بھیج رہے ہیں جس میں دیوبندیوں وہابیوں غیرمقلدوں اہلحدیثوں کی طرف سے چیلنج و اعتراض کیا جا رہا ہے کہ شب معراج 27 رجب کو نہیں ہے ۔ شب معراج کی تاریخ ثابت نہیں …

مزید پڑھہں