لون دینا یا لینا کیسا ہے ؟ محمد اشفاق عالم امجدی علیمی

لون دینا یا لینا کیسا ہے ؟ محمد اشفاق عالم امجدی علیمی السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ مسئلہ: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید اپنی زمین میں بینک کھولنا چاہتا ہے اور اس میں لوگوں کے جمع کیے گئے روپیہ کو لون کے طور پر دینا چاہتا ہے، دریافت طلب امر …

مزید پڑھہں

پیسے کم ہونے کی وجہ سے (قرض)سود کی شکل میں لیکر زمین خریدی تو کیا اس زمین پر گھر بنایا جا سکتا ہے ؟

پیسے کم ہونے کی وجہ سے (قرض)سود کی شکل میں لیکر زمین خریدی تو کیا اس زمین پر گھر بنایا جا سکتا ہے ؟ السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید کے والد نے زمین خریدتے وقت پیسے کم ہونے کی وجہ سے (قرض)سود کی شکل میں لیکر زمین خریدی تو کیا …

مزید پڑھہں

قرض وصول کرتے وقت پانچ سو زیادہ لینا کیسا ہے؟ از مفتی محمد صدام حسین فیضی

قرض وصول کرتے وقت پانچ سو زیادہ لینا کیسا ہے؟ محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ زید نے بکر کو پانچ ہزار روپیہ قرض دیا بعد میں بکر اسے اپنی خوشی سے پانچ سو روپیہ زیادہ دیا زید کہتا ہے میں پانچ سو زیادہ نہیں لے سکتا یہ سود ہے میرے لئے جائز نہیں ہے لیکن بکر کہتا ہے میں اپنی …

مزید پڑھہں

ہیوی ڈپازٹ کا حکم از حضرت علامہ کمال احمد علیمی نظامی 

ہیوی ڈپازٹ کا حکم از حضرت علامہ کمال احمد علیمی نظامی حضرت ہیوی ڈپازٹ پہ روم لینا کیسا ہے چاہے وہ مفت یا کم کرایہ پہ ہوجیسے کسی نےتین لاکھ دے کر روم لے لیا پھر اس کو کرایہ پہ دے کر کے نفع کمانا کیسا ہے. (مولانا) علی احمد علیمی ۔ مسجد غوثیہ وسئی ممبئی الجواب بعون الملک الوھاب …

مزید پڑھہں

رہن کے کھیت میں کاشت کرنا کیساہے؟از محمد ارشاد رضا علیمی

رہن کے کھیت میں کاشت کرنا کیساہے؟از محمد ارشاد رضا علیمی رہن کے کھیت میں کاشت کر نا کیسا ہے؟ المستفتی:- محمد داؤد علیمی پرتاب گڑھ ،راجستھان  الجواب بعون الملك الوهاب رہن کے کھیت میں کاشت کرنا نہ مرتہن کے لیے جائز ہے اور نہ راہن کے لیے- فتاوی شامی میں ہے: ” لا يحل له أن ينتفع بشيء منه …

مزید پڑھہں

حربی کافر سے سود لینا کیسا ہے؟از محمد ارشاد رضا علیمی

حربی کافر سے سود لینا کیسا ہے؟از محمد ارشاد رضا علیمی کیا حربی کافر سے سود لینا درست ہے؟ المستفتی:- محمد داؤد علیمی پرتاب گڑھ، راجستھان الجواب بعون الملك الوهاب:- ہمارے ملک ہندوستان کے کفار حربی ہیں مسلمان اور حربی کے درمیان رضامندی سے معاملات میں اگر نفع مسلم کو ملے تو یہ سود نہیں ہوتا ہے لہذا حربی کافر …

مزید پڑھہں

بینک سے لون لیکر گھر بنانا کیسا ہے?

بینک سے لون لیکر گھر بنانا کیسا ہے السلام علیکم و رحمة اللّٰہ و برکاتہ عند الضرورة بینک سے لون لیکر گھر بنانا کیسا ہے کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ زید ایک سنی صحیح العقیدہ عالم دین ہے ،ساتھ اس کے ایک گورمنٹی {Govarment}مدرسہ کا ملازم بھی ہے . زید اور ان …

مزید پڑھہں

لائف انشورنس کا حکم / لائف انشورینس life insurance کروانا کیسا ہے؟

لائف انشورینس life insurance کروانا کیسا ہے؟  / لائف انشورنس کا حکم سوال : علماء کرام کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہے کی لوگ بیمہ کرواتے ہیں لائف انشورینس life insurance کروانا کیسا ہے؟ شریعت کی نظر میں جواب عنایت فرمائیں سائل: محمد شارق رضا جمالی پیلی بھیت شریف یوپی الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب اعلی حضرت امام احمد …

مزید پڑھہں

سُود خور کے پیچھے نماز پڑھنا / سود کھانے والے کے پیچھے نماز ؟

سُود خور کے پیچھے نماز پڑھنا کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں امام سود کا لین دین کرتا ہے اور اس یہ کام مشہور بھی ہے کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ سائل حافظ سلطان عطاری اَلْـجَــــــــــــــــــوَابُ (سُود کا لین دین ناجائز و حرام ہے اگر اِمَام مسجد اس فعلِ قَبِیح کا مُرتَکِب ہے اور …

مزید پڑھہں

بینک سے لون لے کر کاروبار کرنا جائز ہے یا نہیں؟ / بینک سے لون لینا کیسا

بینک سے لون لے کر کاروبار کرنا جائز ہے یا نہیں؟ بینک پالیسی کا کیا حکم ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ(۱) بینک سے لون لے کر کاروبار کرنا جائز ہے یا نہیں؟ (۲) بینک پالیسی کا کیا حکم ہے؟ یعنی کوئی شخص دس لکھ روپے بینک میں جمع کرائے تو دس سال بعد …

مزید پڑھہں

سود کھانے والوں کا قیامت کے دن کیا حال ہوگا؟

سود کھانے والوں کا قیامت کے دن کیا حال ہوگا؟ السلام علیکم : سود کھانے والوں کا قیا مت کے دن کیا حال ہوگا تفصیلا بتائیں؟ المستفتی:- محمد نصیر قادری خادم دار العلوم اسلامیہ قادریہ جامع مسجد بفلیاز الجواب بعون الملك الوهاب:- سود حرام سخت حرام ہے، سود کا کاروبار کرنے والوں کے بارے میں قرآن وحدیث میں سخت وعیدیں …

مزید پڑھہں

ادھار دے کر نفع لینا سود ہے از مفتی محمد نظام الدین قادری مصباحی

ادھار دے کر نفع لینا سود ہے السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ: ایک شخص نے مکان خرید لیا اور قیمت کی ادائیگی مکمل نہیں کی، بلکہ اس میں 4 لاکھ روپے باقی تھے، جس کی ادائیگی کے لئے مدت متعین کی گئی، ابھی اس نے وہ مکان آگے فروخت کردیا ادھار پر، اب …

مزید پڑھہں