تین آیتوں کے بعد ایک آیت چھوڑ کر دوسری آیت تلاوت کردیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
Teen Aayat Padhne Ke Baad Kuch Chhod Kar Tilawat Karna namaz Men کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے با رے میں” امام صاحب فرض نماز کی دوسری رکعت میں سورہ ناس کی تین آیت تلاوت کرنے کے بعد چوتھی آیت چھوڑ کر پانچویں آیت کو شروع کردی جب تک کسی نے لقمہ دیا پھر امام صاحب …