دوسروں کی طرف سے عمرہ کرنا اور ثواب پہنچانا از مفتی نظام الدین رضوی صاحب

دوسروں کی طرف سے عمرہ کرنا اور ثواب پہنچانا عمرے کے تعلق سے کسی نے ایک سوال کیا ہے پہلے تو ان کو کنفیوژن یہ ہے کہ اگر عمرہ کرنا ہو تو صرف مرحوم کی طرف سے کر سکتے ہیں؟ اپنا تو کر ہی رہی ہیں لیکن کسی اور کی طرف سے کرنا ہو تو مرحوم کی طرف سے ہی …

مزید پڑھہں

اگر مکہ شریف میں موجود شخص نے عمرہ کا احرام اندرونِ حرم باندھ لیا تو کیا حکم ہے؟

اگر مکہ شریف میں موجود شخص نے عمرہ کا احرام اندرونِ حرم باندھ لیا تو کیا حکم ہے؟ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے اکرام و مفتیانے دین مسئلہ ذیل میں کہ۔ زید عمرہ کرنے گیا تھا اور اس نے مسجد میقات پر احرام پہنا پھر مکہ ت المکرمہ آیا یہاں آکر طواف کعبہ …

مزید پڑھہں

جس نے حج فرض ادا نہ کیا ہو اس سے حج بدل کرانا کیسا ہے؟

جس نے حج فرض ادا نہ کیا ہو اس سے حج بدل کرانا کیسا ہے؟ سوال:- جس شخص پر حج فرض ہو مگر اس نے ابھی حج نہ کیا اس سے حج بدل کرانا کیا ہے؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب جس شخص پر حج فرض ہو اور اس نے ابھی حج ادا نہ کیا ہو تو ایسے …

مزید پڑھہں

فقیر نے حج کیا پھر صاحبِ استطاعت ہوگیا تو کیا دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا؟

فقیر نے حج کیا پھر صاحبِ استطاعت ہوگیا تو کیا دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ کیافرماتےہیں علماءدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نےحج کیاجب کہ وہ صاحب نصاب نہیں تھااور کچھ دنوں بعد زید صاحب نصاب ھوگیاتواب اس پردوبارہ جح کرنا فرض ھے یا نہیں ۔ بینوا و توجروا ۔فقط والسلام ۔ …

مزید پڑھہں

کیا حج کی طاقت نہ رکھنے والے باپ کی طرف سے بیٹا حج کرسکتا ہے؟

کیا حج کی طاقت نہ رکھنے والے باپ کی طرف سے بیٹا حج کرسکتا ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین درج ذیل مسئلہ میں: زید پر حج فرض تھا لیکن ادا نہ کرسکا اور اب معذوری کی وجہ سےحج نہیں کرسکتا اور اس کی بیوی حج پر جانا چاہتی ہے، اس لیے زید چاہتا ہے کہ اس …

مزید پڑھہں

کیا احرام میں بام یا وکس لگا سکتے ہیں؟ / مسائل ورلڈ

کیا احرام میں بام یا وکس لگا سکتے ہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــ ٹائیگر بام ہو یا اس جنس کا کوئی اور بام یا وکس یا اس کا قائم مقام کیپسول اسے پیشانی اور ناک وغیرہ پر لگانا مکروہ ہے ۔ پھر اگر کسی نے اس مقدار میں بام وغیرہ لگایا کہ دیکھنے والے یہ محسوس کریں کی اس نے خوشبو لگائی ہے …

مزید پڑھہں

حالت حیض میں طواف و سعی کرنے کا کیا حکم ہے؟ / مسائل ورلڈ

حالت حیض میں طواف و سعی کرنے کا کیا حکم ہے؟ سوال : (1) ایک عورت نے اعتکاف کی نیت کی اور اعتکاف میں نہ بیٹھ سکی تو اب کیا کرے؟ (2) حالت حیض میں طواف و سعی کرنے کا کیا حکم ہے؟ (3) نفاس ہر روز رات ہی میں آتا ہے ایک قطرہ یا دو قطرہ آتا ہے تو …

مزید پڑھہں

ٹوتھ پیسٹ استعمال کرکے حالت احرام میں برش کر سکتے ہیں یا نہیں؟ / مسائل ورلڈ

ٹوتھ پیسٹ استعمال کرکے حالت احرام میں برش کر سکتے ہیں یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــ صرف برش استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں، اور ٹوتھ پیسٹ میں خوشبو نہ ہو تو اسے بھی دانتوں پر ملنے میں کوئی حرج نہیں، لیکن عام طور پر ٹوتھ پیسٹ میں خوشبو ہوتی ہے اور ٹوٹھ پیسٹ خوشبودار ہوتے ہیں اس لیے اس کا استعمال …

مزید پڑھہں

کیا حمل کی وجہ سے حج میں تاخیر کی اجازت ہے

کیا حمل کی وجہ سے حج میں تاخیر کی اجازت ہے ؟ سوال : کیا حمل کی وجہ سے حج کی تاخیر کی اجازت ہے کہ اس سال نہ کرے اور آئندہ سال جب محرم دستیاب ہو تب کرے، جبکہ اس سال شوہر بھی حج کو جا رہا ہے لیکن ایام حج یا اس کے قریب میں وضع حمل کا …

مزید پڑھہں

کیا احرام نکالنے سے دم واجب ہوتا ہے ؟

کیا احرام نکالنے سے دم واجب ہوتا ہے ؟ سوال : زید حج کو جا رہا تھا اور اس نے دوران سفر بہ مجبوری ایک مقام پر احرام اتار دیا تھا پھر احرام باندھ کر حج کی ادائیگی کیا تو اس پر دم ہے. اور ہے تو دم کے بکرے کو ذبح کرکے گوشت کیسے تقسیم کریں گے، یا اسے …

مزید پڑھہں

کیا حج کرنے والے پر پچھلی تمام نمازیں معاف ہوجاتی ہیں ؟

کیا حج کرنے والے پر پچھلی تمام نمازیں معاف ہوجاتی ہیں ؟ سوال : حدیث شریف میں ہے کہ جس نے حج کیا گویا وہ گناہوں سے اس طور پر پاک گیا کہ جیسے آج ہی اپنی ماں کے پیٹ سے پیدا. ہوا تو سوال یہ ہے کہ ایک صاحب حج کرکے آئے ان پر نماز یں قضا تھیں، وہ …

مزید پڑھہں

کسی ہندو کے پیسے سے حج ہوگا یا نہیں ؟ مفتی نظام الدین رضوی

کسی ہندو کے پیسے سے حج ہوگا یا نہیں ؟ سوال : ایک غیر مسلم مالدار نے منت مانی کہ اگر میری مراد پوری ہو جائے گی تو میں ایک مسلمان کو حج کراؤں گا، اب مراد پوری ہو جانے پر وہ ایک مسلمان کو حج کرانا چاہتا ہے تو کیا اس کے پیسے سے حج کر سکتے ہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ …

مزید پڑھہں