About us

مسائل ورلڈ 

رڈ ایک دینی دعوتی اور تعلیمی ویب سائٹ ہے جس پر آپ کو اپنی زندگی میں پیش آنے والے فقہی مسائل بڑی آسانی سے پڑھنے کو ملتے ہیں ۔ مسائل ورلڈ اہل سنت والجماعت کی نمائندگی کرنے والی ایک اہم سائٹ ہے جس پر اب تک ہزاروں مسائل شرعیہ اپلوڈ کئے جا چکے ہیں ۔

مسائل ورلڈ کے مقاصد 

     اسلام کی ترویج و اشاعت کرکے لوگوں تک دین کی صحیح معلومات پہنچانا ہمارا مقصد اولیں ہے ۔ تاکہ مسلمانوں میں جو جہالت ہے وہ دور ہو سکے اور جہل کی تاریکی سے نکل کر علم کی روشنی مین آ جائیں ۔ 

اس وہب سائٹ پر اب تک مندرجہ ذیل عناوین کے تحت سینکڑوں مسائل موجود ہیں ۔ 

مسائل ورلڈ کی نگرانی کرنے والے علمائے کرام : 

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد نظام الدین قادری صدر شعبئہ افتاء جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی

حضرت علامہ مولانا مفتی کمال احمد علیمی ممبر آف شعبئہ افتاء جامعہ علیمیہ جمد شاہی بستی 

مصلح قوم و ملت حضرت علامہ مظہر حسین علیمی استاذ جامعہ غوثیہ نجم العلوم ممبئ

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد طیب علیمی ممبر آف شعبئہ افتاء جامعہ علیمیہ جمد شاہی بستی 

حضرت علامہ مولانا مفتی اسرار القادری خطیب وامام مدینہ مسجد کدل واڑی پونے مہاراشٹرا

حضرت علامہ مولانا مفتی فاروق خان مہمائمی مصباحی استاذ دارالعلوم محبوب سبحانی کرلا ممبئ

حضرت حافظ و قاری مولانا اظہر علیمی ( مسائل ورلڈ کی نگرانی اور اپڈیٹنگ کی ذمہ داری )

حضرت حافظ و قاری مولانا محمد ظہیر نجمی ( مسائل ٹائپنگ و تصحیح کی ذمہ داری )

اپنے سوالات ہم سے پوچھنے کے لئے ان نمبرات پر واٹس ایپ کریں ۔

مولانا عبدالجبار علیمی نیپالی  8795979383 

مولانا اظہر علیمی                 8591677900

ای میل آئی ڈی azharalimi95@gmail.com

ہمیں شوشل میڈیا پر فولو کریں ۔

Instagram  :  https://www.instagram.com/azharalimi95/

Facbook Page :  https://m.facebook.com/azharalimi95/

 https://twitter.com/alimiazharTwiter Page :  

Youtube Channel :  https://youtube.com/c/MasailWorld

ویب سائٹ پر تشریف لانے کے لئے بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔