حیض ونفاس کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مدت کتنی ہے ؟

حیض ونفاس کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مدت کتنی ہے ؟ سوال :حیض کے تعلق سے ایک سوال ہے اور ایک سوال نفاس کے تعلق سے ہے حیض کی کم سے کم مدت کتنی اور زیادہ سے زیادہ کتنی ہے ؟ الجواب : حیض کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ عورت کو عادت کے مطابق ہر مہینے …

مزید پڑھہں

کیابیوی کی مخصوص جگہ کی ویکس (wax) شوہر کر سکتا ہے؟

کیابیوی کی مخصوص جگہ کی ویکس (wax) شوہر کر سکتا ہے؟ السلامُ علیکم : سر ایک سوال پوچھنا تھا۔ سوال:- بیوی کی مخصوص جگہ کی ویکس (wax) شوہر کر سکتا ہے۔؟؟ کیونکہ اکثر بڑے شہروں میں عورت گھر آ کے ویکس کر دیتی ہے۔ مگر چھوٹے شہروں میں ابھی یہ رجہان پروان نہیں چڑھا۔ تو پلیز مہربانی فرما کہ اس …

مزید پڑھہں

عورت حمل کی حالت میں آیت کریمہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں ؟ 

عورت حمل کی حالت میں آیت کریمہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں ؟ السلام علیکم و رحمة الله و بركاته ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ عورت حمل کی حالت میں آیت کریمہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته حالتِ حمل میں عورت پاک ہوتی ہے،جنبی نہ ہو تو آیتِ کریمہ …

مزید پڑھہں

کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟ از ابورضا محمد عمران عطاری

کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟ سائل: محمد توقیر فیصل آباد: الجـوابــــــ بعون الملک الوھّاب عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے اور یہ حدیثِ مبارکہ سے ثابت ہے، بُخاری شریف میں روایت موجود ہے کہ حضرتِ امّ سلیم نے نبی کریم ﷺ سے سوال …

مزید پڑھہں

حالت حمل میں دو سال سے چھوٹے بچے کو دودھ پلانا کیسا ہے ؟

حالت حمل میں دو سال سے چھوٹے بچے کو دودھ پلانا کیسا ہے ؟ سوال : کیا حاملہ عورت اپنے دو سال سے چھوٹے بچے کو حمل کی حالت میں دودھ پلا سکتی ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔ الجواب  حمل کی حالت میں بھی دو سال سے چھوٹے بچے کو دودھ پلانا جائز ہے اس میں شریعت کی طرف سے …

مزید پڑھہں

خواتین کے لئے ریزر کا استعمال کرنا | زیرناف صاف کیسے کریں  ؟

خواتین کے لئے ریزر کا استعمال کرنا | زیرناف صاف کیسے کریں  ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے متعلق کیا خواتین بھی زیرِ ناف بال ریزر سے صاف کر سکتی ہیں؟ بالخصوص ریزر کے حوالے سے جواب ارشاد فرما دیں؟ (سائلہ خدیجہ علی) الجـوابــــــــــــ بعون الملک الوھّااب مرد و عورت دونوں کے لئے زیر ناف بالوں کو …

مزید پڑھہں

حاملہ سے مباشرت کا مسئلہ | حاملہ عورت سے کب تک ہمبستری کر سکتے ہیں  ؟

حاملہ سے مباشرت کا مسئلہ | حاملہ عورت سے کب تک  ہمبستری کر سکتے ہیں  ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ؛کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حاملہ عورت کے ساتھ ہمبستری کرنا جائز ہے یا نہیں؟ (سائل قاری سعید قادری فیصل آباد) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک …

مزید پڑھہں

حیض ختم ہوتے ہی بیوی سے مباشرت کرنا

حیض ختم ہوتے ہی بیوی سے مباشرت کرنا سوال :اگر عورت کو عادت کے دن پورے ہونے سے پہلے ہی حیض ختم ہوجائے تو کیا اس سے ہمبستری کرنا جائز ہے؟ الجوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب مذکورہ صورت میں اگر تو حیض پورے دس دن پر ختم ہوا تھا تو حیض ختم ہوتے ہی صحبت کرنا جائز ہے اگرچہ ابھی غسل …

مزید پڑھہں

خواتین کا زیر ناف بال استرے وغیرہ سے صاف کرنا

خواتین کا زیر ناف بال استرے وغیرہ سے صاف کرنا ابورضا محمد عمران عطاری مدنی (سیدی اعلیٰ حضرت سے سوال ہوا، کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ مرد اگر اپنے زیر ناف کے بال مقراض سے تراشے یا عورت استرہ لے تو جائز ہے یانہیں؟ (امام اہلسنت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ …

مزید پڑھہں

حیض و نفاس کی حالت میں مرد اپنی بیوی کے کس حصۂ بدن سے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟

حیض و نفاس کی حالت میں مرد و عورت کا ایک ساتھ کھنا اور سونا جائز ہے؟ الجـــــوابــــــــــــ حالت حیض و نفاس میں مرد کا اپنی بیوی کو اپنے ساتھ کھلانا یا ایک جگہ سونا جائز ہے بلکہ اس وجہ سے ساتھ نہ سونا مکروہ ہے ۔ سوال :حیض و نفاس کی حالت میں مرد اپنی بیوی کے کس حصۂ …

مزید پڑھہں

عورتوں کو ہاتھ اور پیر کے بال چھیلنا کیسا ہے ؟

عورتوں کو ہاتھ اور پیر کے بال چھیلنا کیسا ہے ؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ عورتوں کے ہاتھ اور پیر کے بال بنانا جائز ہے یا نہیں۔؟ المستفتیہ: عالمہ حسن آرا کٹواں بنارس یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب جائز ہے ۔ بہار شریعت میں ہے: "ہاتھ، پاؤں  ، پیٹ پر …

مزید پڑھہں

حاملہ عورت مہندی لگاسکتی ہے؟

حاملہ عورت مہندی لگاسکتی ہے؟ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ عوام میں جو یہ مشہور ہے کہ حاملہ عورت کو مہندی نہیں لگانا چاہیئے یہ بات کہاں تک درست ہے اور اسکی کیا اصل ہے؟ المستفتی محمد اظہرالدین علیمی الجواب بعون الملک الوہاب عورت خواہ حمل میں ہو یا غیر حمل میں! جب چاہے مہندی …

مزید پڑھہں