تفسیر سورہ مائدہ آیت ۱۰۴۔ وَ اِذَا قِیْلَ لَہُمْ تَعَالَوْا اِلٰی مَآ اَنْزَلَ اللہُ وَ اِلَی الرَّسُوْلِ قَالُوْا حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَیْہِ اٰبَآء َنَا
منکرین حدیث قرآن کریم اورحدیث شریف کی عدالت میں {وَ اِذَا قِیْلَ لَہُمْ تَعَالَوْا اِلٰی مَآ اَنْزَلَ اللہُ وَ اِلَی الرَّسُوْلِ قَالُوْا حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَیْہِ اٰبَآء َنَا اَوَ لَوْ کَانَ اٰبَآؤُہُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ شَیْـًا وَّلَا یَہْتَدُوْنَ }(۱۰۴) ترجمہ کنزالایمان:اور جب ان سے کہا جائے آؤ اس طرف جو اللہ نے اُتارا اور رسول کی طرف کہیں ہمیں وہ بہت …