اہلسنّت کے نزدیک انبیاء، شہدا اور اولیاء مع اپنے ابدان و اکفان کے زندہ ہیں
اہلسنّت کے نزدیک انبیاء، شہدا اور اولیاء مع اپنے ابدان و اکفان کے زندہ ہیں حضور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رضی اللہ تعالٰی عنہ فتاویٰ رضویہ شریف میں تحریر فرماتے ہیں کہ اہلسنت کے نزدیک انبیاء وشہداء علیہم التحیۃ والثناء اپنے ابدان شریفہ سے زندہ ہیں بلکہ انبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام کے ابدانِ لطیفہ زمین پر …