تفسیر سورہ فرقان آیت ۳۰۔ وَ قَالَ الرَّسُوْلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوْا ہٰذَا الْقُرْاٰنَ مَہْجُوْرًا
حضورتاجدارختم نبوت ﷺاورقرآن کریم قیامت کے دن امت کے خلاف رب تعالی کی بارگاہ میں شکایت کریں گے {وَ قَالَ الرَّسُوْلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوْا ہٰذَا الْقُرْاٰنَ مَہْجُوْرًا}(۳۰) ترجمہ کنزالایمان:اور رسول نے عرض کی کہ اے میرے رب میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑنے کے قابل ٹھہرالیا۔ ترجمہ ضیاء الایمان : اور رسول کریمﷺ نے عرض کی:اے میرے رب …