تین طلاق دینے کے سات سال کے بعد بغیر حلالہ کے نکاح؟غلط مسئلہ بتانے والے کا حکم۔؟
تین طلاق دینے کے سات سال کے بعد بغیر حلالہ کے نکاح؟غلط مسئلہ بتانے والے کا حکم۔؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید نے اپنی بیوی ہندہ کو تین طلاقیں دیدی ہے اور دوسری شادی نظمہ سے کرلیا شادی کے کچھ دن کے بعد …