مرغی کی قربانی کا حکم از محمد اشفاق عالم امجدی علیمی
مرغی کی قربانی کا حکم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مسئلہ: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید کہتا ہے کہ ایک بکرا میں ایک قربانی ہوتی ہے چونکہ گائے بڑی ہوتی ہے اس لئے اس میں سات قربانی ہوتی ہے اور مرغا چھوٹا ہوتا ہے تو سات مرغے کہ ایک قربانی ہوسکتی …