تفسیر سورۃ بنی اسرائیل آیت ۸۶۔۸۷۔ وَ لَئِنْ شِئْنَا لَنَذْہَبَنَّ بِالَّذِیْٓ اَوْحَیْنَآ اِلَیْکَ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَکَ بِہٖ عَلَیْنَا وَکِیْلً
قرآن کریم پرعمل نہ کرنے کی وجہ سے اہل دنیاکوقرآن کریم سے محروم کردیاجائے گا {وَ لَئِنْ شِئْنَا لَنَذْہَبَنَّ بِالَّذِیْٓ اَوْحَیْنَآ اِلَیْکَ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَکَ بِہٖ عَلَیْنَا وَکِیْلًا}(۸۶){ اِلَّا رَحْمَۃً مِّنْ رَّبِّکَ اِنَّ فَضْلَہ کَانَ عَلَیْکَ کَبِیْرًا }(۸۷) ترجمہ کنزالایمان:اور اگر ہم چاہتے تو یہ وحی جو ہم نے تمہاری طرف کی اسے لے جاتے پھر تم کوئی نہ …