مرنے کے بعد انسان کی روحیں کہاں رہتی ہیں ؟

مرنے کے بعد انسان کی روحیں کہاں رہتی ہیں ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ: کیا فرماتے ہیں علمائےدین اس مسئلہ کہ بارے میں کہ مرنے کے بعد انسان کی روحیں کہاں رہتی ہیں،اور کیا وہ دوبارہ جنم لیتی ہیں ،نیز روحیں قبر پر آنے والوں کو پہچان تی ہیں ؟ قاری سلطان ضلع چنیوٹ وعلیکم السلام و رحمۃ …

مزید پڑھہں

اپریل فول ڈے(APRIL FOOL DAY)نا جائز و حرام ہے 

اپریل فول ڈے(APRIL FOOL DAY)نا جائز و حرام ہے تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اس قوم کی پہچان ہوتی ہے، اگر وہ اپنی تہذیب سے منھ موڑ کر اغیار کی ثقافت پر عمل پیرا ہوجائے تو اس قوم کی پہچان مٹ جاتی ہے۔ افسوس آج قوم مسلم اپنے ازلی دشمن یہود …

مزید پڑھہں

دس بیبیوں کی کہانی کاکیاشرعی حکم ہے؟

دس بیبیوں کی کہانی کاکیاشرعی حکم ہے؟ | دس بیبیوں کی کہانی پڑھنا سننا کیسا ہے ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : کیافرماتےہیں علمائےدین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دس بیبیوں کی کہانی جوآج کل عورتیں پڑھتی ہیں اس کاکیاشرعی حکم ہے؟؟ سائل محمد عامر ضلع بھکر وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ الجـــــوابــــــــــــ بعون …

مزید پڑھہں

کیا سوئر (خنزیر) کا نام لینے سے چالیس دن تک زبان ناپاک رہتی ہے ؟

کیا سوئر (خنزیر) کا نام لینے سے چالیس دن تک زبان ناپاک رہتی ہے ؟ مذہب اسلام میں سوئر کھانا حرام ہے اور اس کا گوشت ، پوست ، ہڈی ، بال ، پسینہ ، تھوک وغیرہ پورا بدن اور اس سے خارج ہونے والی ہر چیز ناپاک ہے ۔ اور بایں معنی اس سے نفرت کرنا ایمان کی پہچان …

مزید پڑھہں

کیاچاند گرہن سےحاملہ عورت کو کوئی نقصان ہوتا ہے ؟

کیاچاند گرہن سےحاملہ عورت کو کوئی نقصان ہوتا ہے ؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ بعض ضعیف الاعتقاد لوگوں میں یہ مشہور ہے کہ چاند گرہن سے حاملہ عورت کو چند صورتوں میں نقصان ہوسکتا ہے جیسے سبزی وغیرہ کاٹنا, چھری, چاقو, قینچی وغیرہ ہاتھ میں لینا, گھر سے باہر نکلنا, کمرے میں باہر کی روشنی آنا, کھلے آسمان کے نیچے رہنا, لیٹنے بیٹھنے …

مزید پڑھہں

بدشگونی لینا کیسا؟ کیا آٹھ، اٹھارہ اور اٹھائیس تاریخیں منحوس ہیں؟

بدشگونی لینا کیسا؟ کیا آٹھ، اٹھارہ اور اٹھائیس تاریخیں منحوس ہیں؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.الاستفتاء امید ہے کہ بخیر ہوں گے یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ چاند کی آٹھ، اٹھارہ اور اٹھائیس تاریخ کو سفر کرنا خطرے کا باعث ہے یہ کہاں تک درست ہے تحقیقی جواب عنایت فرمائیں. آپ کی عین نوازش ہوگی ۔ …

مزید پڑھہں

عشق نبی میں اویس قرنی نے اپنے دانتوں کو شہید کیاتھا کیا یہ درست ہے؟

عشق نبی میں اویس قرنی نے اپنے دانتوں کو شہید کیاتھا کیا یہ درست ہے؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید کہتا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دندان مبارک شہید ہوا تھا جب یہ خبر حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کو …

مزید پڑھہں

کیا جو مرغی بانگ دیدے اس کو فوراً ذبح کرنا ضروری ہے ؟

کیا جو مرغی بانگ دیدے اس کو فوراً ذبح کرنا ضروری ہے ؟ سوال : بعض لوگ کہتے ہیں کہ جو مرغی بانگ دیدے تو اس کو فوراً ذبح کر دینا چاہیے تو کیا جو مرغی بانگ دیدے اس کو فوراً ذبح کرنا ضروری ہو جاتا ہے ؟ سائل : عبداللہ عیسیٰ خیل بسمہ تعالیٰ الجواب بعون الملک الوھّاب اللھم …

مزید پڑھہں

 حضرت بلال نے اذان نہیں دی تو سورج طلوع نہیں ہوا کیا حقیقت ہے ؟

 سورج کے طلوع ہونے اور نہ ہونے کے بارے میں مکمل تحقیق ۔ حضرت العلام مفتی شریف الحق امجدی لکھتے ہیں کہ یہ واقعہ بعض کتابوں میں درج ہے لیکن تمام محدثین کا اس پر اتفاق ہے کہ یہ روایت موضوع، منگھڑت اور بالکلیہ جھوٹ ہے- (فتاوی شارح بخاری، ج٢ ،ص٣٨) بحر العلوم حضرت العلام مفتی عبد المنان اعظمی لکھتے …

مزید پڑھہں

تشہد میں زانو پر جو ہاتھ رکھتے ہیں وہ گھٹنے سے نیچے ہو جائے تو قیامت کے دن اُنگلیاں کاٹی جائیں گی

تشہد میں زانو پر جو ہاتھ رکھتے ہیں وہ گھٹنے سے نیچے ہو جائے تو قیامت کے دن اُنگلیاں کاٹی جائیں گی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسٔلہ میں کہ عوام میں جو مشہور ہے کہ تشہد میں زانو پر جو ہاتھ رکھتے ہیں اگر ہاتھ گھٹنے سے نیچے ہو جائے تو بروز قیامت …

مزید پڑھہں