بدمذہبوں اور نیتاؤں کے پروگرام جس میں ہر دھرم کو صحیح کہا جاتا ہو شرکت کرنا کیسا ہے؟
بدمذہبوں اور نیتاؤں کے پروگرام جس میں ہر دھرم کو صحیح کہا جاتا ہو شرکت کرنا کیسا ہے؟ سوال ۔ آج کل نیتاؤں کی روش پر بہت سے علماء ملک میں اتحاد کے پیغام اور انسانیت اور برادری کے نام پر پروگرام کرتے ہیں اس میں ہر دھرم کے پیشواؤں اور نیتاؤں کو مدعو کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم …