قبرستان میں جانور باندھنا نیز،ساڑھے سات تولہ سونا اور ساڑھے باون تولہ چاندی کتنے بھری کا ہوتا ہے؟
قبرستان میں جانور باندھنا نیز،ساڑھے سات تولہ سونا اور ساڑھے باون تولہ چاندی کتنے بھری کا ہوتا ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلوں کے بارے میں 1۔ قبرستان میں جانور باندھنا کیسا ہے ? 2۔ ساڑھےسات تولہ سونا اور ساڑھے باون تولہ چاندی کتنے بھری کا ہوتا ہے۔ بالتفصیل جواب دے کر شکریہ …