مشرکین کی مورتی پر پھول برساکر خوشی کا اظہار کرنا کیسا ہے ؟ از علامہ کمال احمد علیمی نظامی
مشرکین کی مورتی پر پھول برساکر خوشی کا اظہار کرنا کیسا ہے ؟ حضور مفتی صاحب قبلہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ہمارے یہاں ایک جگہ کچھ مسلم لوگوں نے مل کرمشرکین کی مورتی پر مسجد سے متصل ایک بلڈنگ سے پھول برسائے اور اپنی خوشی …