نیاز کے لئے جمع کی گئی رقم سے عقیقہ کرنا کیسا ہے ؟ مفتی نظام الدین رضوی
نیاز کے لئے جمع کی گئی رقم سے عقیقہ کرنا کیسا ہے ؟ ایک محترمہ یہ پوچھتی ہیں حضرت کہ ہم لوگ مہینے میں کچھ رقم جمع کرتے ہیں اب ایک مشت رقم جمع ہوگئی اور ارادہ ابھی ہو رہا ہے کہ اس رقم سے ہم عقیقہ کریں تو اس نیاز کے لیے جمع کی ہوئی رقم سےکیاہم عقیقہ کر …