میری اہلیہ امید سے ہیں تو ایسی صورت میں کیا میں میت کے جنازے کو کندھا نہیں دے سکتا ؟
میری اہلیہ امید سے ہیں تو کیا ایسی صورت میں میں میت کے جنازے کو کندھا نہیں دے سکتا ؟ حضرت مسئلہ یہکہ میری اہلیہ امید سے ہیں تو ایسی صورت میں کیا میں میت کے جنازے کو کندھا نہیں دے سکتا کچھ لوگوں کا کہنا ہے ۔۔۔ جواب عنایت فرمادیں الجواب سب پہلے یہ معلوم ہو کہ اسلام میں …