حضور سرور کائنات صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کا نکاح
Huzoor Ki Sahabzadiya Kitni Thin Aur Unka Nikah Kis Se Hua السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ مسئلہ؛ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ حضور ﷺ کی صاحب زادیاں تھیں اور ان کا نکاح کن سے ہوا برائے کرم جواب عطا فرمائیں؟ سائل؛ نام و پتہ نہیں لکھا وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ …