بالٹی کے پانی میں پیشاب کا ایک قطرہ یا دیگر نجاست گر جانے سے پانی ناپاک ہوگا یا نہیں ؟
بالٹی کے پانی میں پیشاب کا ایک قطرہ یا دیگر نجاست گر جانے سے پانی ناپاک ہوگا یا نہیں ؟ کیا فر ماتے ہیں علماے دین کہ پانی کی بالٹی میں پیشاب یا دیگر نجاست غلیظہ کے دو چار قطرے گر جائیں پھر پانی کپڑوں پر لگ جاۓ تو کیا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے ؟کیا ناپاک پانی بھی نجاست غلیظہ …