تفسیر سورہ النساء آیت ۱۷۵۔ یٰٓاَیُّہَا النَّاسُ قَدْ جَآء َکُمْ بُرْہٰنٌ مِّنْ رَّبِّکُمْ وَاَنْزَلْنَآ اِلَیْکُمْ نُوْرًا مُّبِیْنًا
حضورتاجدارختم نبوت ﷺکی آمدکے بعد کسی عذرکی گنجائش نہیں ہے {یٰٓاَیُّہَا النَّاسُ قَدْ جَآء َکُمْ بُرْہٰنٌ مِّنْ رَّبِّکُمْ وَاَنْزَلْنَآ اِلَیْکُمْ نُوْرًا مُّبِیْنًا}(۱۷۵) ترجمہ کنزالایمان:اے لوگو بے شک تمہارے پاس اللہ کی طرف سے واضح دلیل آئی اور ہم نے تمہاری طرف روشن نور اُتارا ۔ برہان سے مرادکیاہے ؟ یا أَیُّہَا النَّاسُ خطاب لعامۃ المکلفین قَدْ جاء َکُمْ بُرْہانٌ کائن …