ماہ رمضان میں مندروں میں کام کرنا اور روزہ نہ رکھنا کیسا ہے ؟

ماہ رمضان میں مندروں میں کام کرنا اور روزہ نہ رکھنا کیسا ہے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم علماء حضرات کی بارگاہ میں یہ سوال ہے میرا کہ کیا جو لوگ رمضان المبارک کا برکتوں والا مہینہ چھوڑ کر کٹڑا یا پھر ویشنوں ماتا ایسی جگہوں پر جاتے ہیں اور روزوں میں کھلم کھلا کھانا پینا عوام کے سامنے کرتے …

مزید پڑھہں

کیا حضورﷺ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے؟ 

کیا حضورﷺ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ حضورﷺ پیر کے دن روزہ رکھا کرتے تھے ? یہ حدیث ارسال کر دیں براۓ مہربانی المستفتی★رضا نوری الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب عن عائشۃ قالت کان رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یصوم الاثنین والخمیس ۔ رواہ الترمذی والنسائی ۔ یعنی حضرت عائشہ صدیقہ …

مزید پڑھہں

محرم الحرام میں روزہ رکھنے کی فضیلت

محرم الحرام میں روزہ رکھنے کی فضیلت سوال : کیا عاشورہ ١٠ محرم الحرام کے علاوہ اور روزے محرم الحرام میں رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل : محمد ذھیب رضا ممبئی الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب محرم الحرام کا مہینہ قابلِ احترام اور عظمت والا مہینہ ہے، اس میں دس محرم الحرام کے روزے کی بڑی فضیلت وارد ہوئی …

مزید پڑھہں

روزہ افطار کی دعا کس وقت پڑھنی چاہیے افطار سے پہلے یا بعد؟

روزہ افطار کی دعا کس وقت پڑھنی چاہیے افطار سے پہلے یا بعد؟ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ افطاری کی دعا کس وقت پڑھنی چاہیے افطاری کرنے سے پہلے یا کہ افطاری کرنے کے بعد ،ہمارے یہاں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ افطاری سے پہلے پڑھنی چاہیے اور کچھ کا کہنا …

مزید پڑھہں

کیا آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

کیا آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اگر کسی کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہو اور آنکھ میں ڈراپ ڈالنا پڑتا ہے۔ کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ المستفتیہ:- ماہین فاطمہ بنت نصیر الدین نقشبندی،تھنہ منڈی راجوری جموں وکشمیر الجواب اللهم هداية الحق والصواب آنکھ میں ڈراپ(قطرہ ،بوند) ڈالنے سے روزہ نہیں …

مزید پڑھہں

قے (الٹی ہونے) سے روزہ ٹوٹنے کا حکم از مفتی محمد نظام الدین قادری مصباحی

قے (الٹی ہونے) سے روزہ ٹوٹنے کا حکم سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں مسواک کرتے وقت اگر کھانے کی بمٹ (الٹی) ہوجایے تو روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب عنایت فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔ سائل: عبدالجبار علیمی مقیم حال جمدا شاہی بستی الجوابـــــــــــــــ …

مزید پڑھہں

روزہ رمضان کی نیت نصف نہار شرعی تک ہے | رمضان کے روزہ کی نیت کب تک کر سکتے ہیں

روزہ رمضان کی نیت نصف نہار شرعی تک ہے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ رات ٩ بجے کے قریب چاند کی کوئی خبر نہیں آئی میں سو گیا اور صبح ٧ بجے جب بیدار ہوا تو یہ خبر ملی کہ رات کو ٢ بجے چاند کا شرعی …

مزید پڑھہں

روزے کی حالت میں منجن یا ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ہے ؟

روزے کی حالت میں منجن یا ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ہے ؟ سائلہ افسانہ شیخ گوپی گنج بھدوہی یوپی انڈیا۔ الجواب-بعون الملک الوھاب- صورت مستفسرہ میںبلاضرورت صحیحہ ٹوتھ پیسٹ اور منجن کرنا مکروہ ہے جب کہ مکمل اطمینان ہو کہ کوئی ذرہ حلق سے نیچے نہ اترے گا اور کوئی ذرہ حلق سے  نیچے اتر گیا تو روزہ جاتا رہا۔ …

مزید پڑھہں

کیا شرعی معذور روزوں کا فدیہ ادا کر سکتا ہے ؟

کیا شرعی معذور روزوں کا فدیہ ادا کر سکتا ہے ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص بیمار ہے اور روزہ نہیں رکھ سکتا اس کے لئے کیا حکم ہے مطلب ان روزوں کے بدلے فدیہ ادا کر سکتا ہے؟ (سائل عبدالرشید عطاری فیصل آباد) …

مزید پڑھہں

چار منٹ پہلے اعلان ہوا اور لوگوں نے روزہ کھول دیا تو؟

چار منٹ پہلے اعلان ہوا اور لوگوں نے روزہ کھول دیا تو؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ روزآنہ روزہ افطار کے لئے محلہ کی مسجد میں اعلان ہوتا ہے اور اس کے بعد گاؤں والے روزہ کھولتے ہیں لیکن ایک دن ایسا ہوا کہ مسجد میں غلطی سے ٤منت پہلے …

مزید پڑھہں

روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟

روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟ سوال : حالتِ روزہ میں عورت کو دن میں کسی بھی وقت یعنی روزہ افطار سے پہلے حیض آجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟ سائل : محمد عارف عائشہ نگر مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب روزے کی حالت میں اگر مغرب سے پہلے پہلے کسی بھی وقت …

مزید پڑھہں

روزہ کن کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے ؟ | کن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

روزہ کن کن چیزوں سے ٹوٹ تا ہے ؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتےہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کن کن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟تفصیلی مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں. المستفتی؛ محمد حسیب الرحمن وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ الجواب بعون الملک الوہاب (۱) کھانے پینے جماع کرنے سے روزہ جاتارہتا ہے جبکہ …

مزید پڑھہں