کیاعدت صرف بیوی پر ہے کیا باقی لوگ گھر سے باہر جاسکتے ہیں؟
کیاعدت صرف بیوی پر ہے کیا باقی لوگ گھر سے باہر جاسکتے ہیں؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ امید ہے کہ مزاج بخیر ہونگے حضرت ایک سوال عرض ہے کہ ایک شخص انتقال کرگیا اس نے اپنی لڑکی کا رشتہ زمانہ حیات میں کردیا تھا لیکن اب وہ انتقال کرگیا ہے اس لئے ان کی بیوی عدت میں ہے …