بلا اجازت کسی کی زمین مسجد میں لینا کیسا؟
بلا اجازت کسی کی زمین مسجد میں لینا کیسا السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ مسئلہ؛ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ بغیر اجازت کسی کی زمین میں مسجد تعمیر کرنا نیز اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی سائل؛ نام و پتہ نہیں لکھا وعلیکم السلام ورحمتہ …