جو چیزیں مسجد کے استعمال میں نہیں آسکتیں ان کو بیچنا کیسا ہے ؟
جو چیزیں مسجد کے استعمال میں نہیں آسکتیں ان کو بیچنا کیسا ہے ؟ سوال : مسجد کے حوالے سے ہے سوال ہےکہ جو چیزیں مسجد کے استعمال میں نہیں آسکتیں جیسے بہت ساری چٹائیاں ہیں اور دیگر چیزیں ہیں، ایسے ہی بہت سارے قران شریف لوگ رکھ جاتے ہیں تو وہ چیزیں ایسی پڑیرہتی ہیں اس کو سنبھالنا بھی …