اگرحکومت ضمانت دے توکرپٹوکرنسی جائزہے ورنہ ناجائز از مفتی نظام الدین رضوی
اگرحکومت ضمانت دے توکرپٹوکرنسی جائزہے ورنہ ناجائز اجتماع کے آخری دن مفتی محمدنظام الدین رضوی نے شرعی سوالات کے جوابات دیے ،بیرونی ممالک کے کئی علمانے خطابات کیے ،۱۴طلبہ کی دستاربندی کی گئی اورختم بخاری شریف کرائی گئی ممبئی:سنی دعوت اسلامی کے تیسویں سالانہ اجتماع کے دوسرے اورآخری دن کااجتماع بعدنمازفجرتلاوت قرآن اورنعت ومناقب اورحمدوصلوٰۃ کے ساتھ شروع ہوا۔صبح سے …