الاربعین فی معنی خاتم النبیین
الاربعین فی معنی خاتم النبیین حضورتاجدارختم نبوتﷺ کی محبت وشفقت جو امت مر حومہ کے ساتھ ہے وہ محتاج بیان نہیں ہے اور پھر یہ بھی مسلم ہے کہ زمانہ ماضی ومستقبل کے جتنے علوم وحالات آپﷺکو عطا کیے گئے وہ نہ کسی نبی کو حاصل ہیں اور نہ کسی فرشتہ کو ۔ ان دونوں باتوں کو سمجھنے کے بعد …