کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور بھیجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سلام ” کی تشریح

کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور بھیجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سلام ” کی تشریح قیامت کے دن حضورﷺ کی آمد یقینی ہے اس میں کوئی شک نہیں اور اعلی حضرت علیہ الرحمہ اپنے شعر میں فرماتے ہیں "کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور بھیجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سلام …

مزید پڑھہں

آسماں مہکا ، زمینوں کا بَدَن مہکا دیا
آمدِ سرکار نے سارا گگن مہکا دیا

میلاد کی مہک آسماں مہکا ، زمینوں کا بَدَن مہکا دیاآمدِ سرکار نے سارا گگن مہکا دیا بارہویں تاریخ سے بدلی فَضاے کائناتمیرے آقا نے ہواؤں کا چَلَن مہکا دیا ظلم کا ہر ضابطہ ، تبدیل کر کے عدل سےِرحمتِ عالَم نے دستورِ زَمَن مہکا دیا قلبِ عالَم کی ہے دھڑکن ، عید میلاد النبیاِس خوشی نے ، ہر چراغِ …

مزید پڑھہں

وَحیِ الٰہی کا امیں آیا ہے – نعت پاک

وَحیِ الٰہی کا امیں آیا ہے مرحبا فخرِ فَلَک ، فخرِ زمیں آیا ہےخاک پر مالکِ فردوسِ بریں آیا ہے چاہتا وہ تو ٹھہر جاتا کسی عالم میںاُس کی حد درجہ عنایت ، وہ یہیں آیا ہے غم سے روتی ہوئ دنیا کو ہنسانے کے لیےپیکرِ رحم و کرم ، خندہ جبیں آیا ہے جس کی ہستی کو ملا ، …

مزید پڑھہں

ہم کیوں نہ کریں اپنے خریدار کی باتیں بھاتی ہے سدا بس ہمیں سرکار کی باتیں

ہم کیوں نہ کریں اپنے خریدار کی باتیں بھاتی ہے سدا بس ہمیں سرکار کی باتیں بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم ہم کیوں نہ کریں اپنے خریدار کی باتیں بھاتی ہے سدا بس ہمیں سرکار کی باتیں چہرے کو چھپا بھیٹے حیا سے مہ و انجم جس وقت ہوئی شاہ کے رخسار کی باتیں ہم عاصیوں پر ہونے لگی نور کی …

مزید پڑھہں

نذرِ رضا / منقبت اعلی حضرت رضی اللہ عنہ

نذرِ رضا / منقبت اعلی حضرت رضی اللہ عنہ مرحبا مرحبا ذی شان بریلی والے علم کے لؤلؤ و مرجان بریلی والے سربسر الفتِ سرکار سے وہ جگ مگ ہیں عشقِ احمد کی ہیں پہچان بریلی والے اہلِ ایماں نہ فراموش کریں گے ہرگز سنیت پر ترا احسان : بریلی والے سن کے نعتیں سبھی کہتے ہیں تمھاری واللہ نائبِ …

مزید پڑھہں

منقبت وارث پاک رحمۃ اللہ علیہ | گلِ باغِ علی ، حاجی وارث علی

قدوۃ السالکین، زبدۃ العارفین ، بانیِ سلسلہ عالیہ وارثیہ، امام الاولیاء، آل سید الشہداء امامِ حسین حضرت حاجی حافظ سید وارث علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ۔ ۔۔۔ گلِ باغِ علی ، حاجی وارث علی مہکے دل کی کلی حاجی وارث علی میں بھی مخمورِ چشمِ ولایت رہوں اک نگاہِ جلی ! حاجی وارث علی غنچۂِ ذکر تیرا کھلا ہے جہاں …

مزید پڑھہں

آپ کی خاطر بناۓ دو جہاں اپنی خاطر جو بنایا آپ ہیں :اس شعر کی شرعی حیثیت

آپ کی خاطر بناۓ دو جہاں اپنی خاطر جو بنایا آپ ہیں :اس شعر کی شرعی حیثیت کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل شعر ( آپ کی خاطر بناۓ دو جہاں اپنی خاطر جو بنایا آپ ہیں ) کے تعلق سے کیا یہ شعر صحیح ہے کیا اس کا لکھنا پڑھنا سننا درست ہے قرآن …

مزید پڑھہں

ممکن میں یہ قدرت کہاں، واجب میں عبدیت کہاں حیراں ہوں یہ بھی ہے خطا، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

ممکن میں یہ قدرت کہاں، واجب میں عبدیت کہاں حیراں ہوں یہ بھی ہے خطا، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں ۔۔۔۔ اس شعر کا مطلب کیا ہے ؟ صدر العلماء امام النحو علامہ سید غلام جیلانی میرٹھی کی خدا داد صلاحیتوں پر جھوم جھوم جائیں کسی طالب علم نے سوال کیا حضور! امام اہل سنت کے تعلق سے میرا …

مزید پڑھہں

یادِ فقیہ ملت / منقبت فقیہ ملت علیہ الرحمہ

یادِ فقیہ ملت سند الفقہاء ، مرجع العلماء ، غواص بحر فقہ ، شانِ مسند افتاء ، استاذ الاساتذہ ،، محقق دوراں ،، ناشر فکر رضا ، یادگارِ رئیس القلم ،، مظہر صدر الشریعہ ، نور نگاہ سادات مارہرہ ، فقیہ ملت حضرت علامہ مفتی جلال الدین امجدی قادری برکاتی علیہ الرحمہ بانی مرکزِ تربیتِ افتا و دارالعلوم اہلسنت امجدیہ …

مزید پڑھہں

جامۂ علم و کمالات میں جشنِ دستار

جامۂ علم و کمالات میں جشنِ دستار مختلف شعبوں میں سند و دستار سے نوازے جانے والے جملہ فارغین اشرفیہ کو تہنیت و مبارکباد . مادرعلمی اور جملہ فرزندان کو اللہ تعالیٰ دائمی ترقیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ماہ و خورشید کی بارات میں جشنِ دستار رحمت و نور کی برسات میں جشنِ دستار جلوۂ علمِ شہِ دیں سے …

مزید پڑھہں

اے جامعہ کے فارغ، ملت کی لاج رکھنا

اے جامعہ کے فارغ، ملت کی لاج رکھنا یہ کلام میں نے اپنی فراغت کے سال، 22 ستمبر 2002 بروز اتوار، محفلِ ختم بخاری کے موقعے پر لکھا تھا، ایسا لگتا ہےکہ جن لمحات میں یہ کلام لکھا گیا وہ قبولیت کے تھے بفضل خدا و بطفیل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اِس نظم کو بہت پذیرائی وشہرت حاصل ہوئی، …

مزید پڑھہں

اعزاز کی پوشاک ، تری خاک / جامعہ اشرفیہ مبارک پور

اعزاز کی پوشاک ، تری خاک ۸ جنوری ۲۰۱۷ بروز اتوار، مادر علمی جامعہ اشرفیہ مبارکپور میں لکھی گئ نظم ، جو یقینا جملہ اربابِ فن اور مصباحی برادران کے دل کی آواز ہے ،، ہے رفعت و اعزاز کی پوشاک تری خاک اے جامعہ ! ہےمخزنِ اِدراک تری خاک تعلیم کےنغموں سے فضا گونج رہی ہے دیتی ہے دل …

مزید پڑھہں