بینک میں فکس ڈپوزٹ کروانا کیسا ہے ؟

بینک میں فکس ڈپوزٹ کروانا کیسا ہے ؟ حضرت مفتی صاحب ہمارا یہ سوال ہے کچھ لوگ جو بینک میں ڈبل کرانے کے لیے ایک لاکھ روپیہ دس سال کے لیے فکس کراتے ہیں تو جو یہ دس سال بعد دو لاکھ روپیہ ملے گا تو ایک لاکھ جو یہ ڈبل ملا یہ سود ہے اور سود کے بارے میں …

مزید پڑھہں

لائف انشورنس کا حکم / لائف انشورینس life insurance کروانا کیسا ہے؟

لائف انشورینس life insurance کروانا کیسا ہے؟  / لائف انشورنس کا حکم سوال : علماء کرام کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہے کی لوگ بیمہ کرواتے ہیں لائف انشورینس life insurance کروانا کیسا ہے؟ شریعت کی نظر میں جواب عنایت فرمائیں سائل: محمد شارق رضا جمالی پیلی بھیت شریف یوپی الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب اعلی حضرت امام احمد …

مزید پڑھہں

بینک سے زائد ملنے والی رقم کا حکم از مفتی نظام الدین رضوی

بینک سے زائد ملنے والی رقم کا حکم سوال : زید کا گورنمنٹ بینک میں کھاتا ہے، زید کو بینک سے زائد رقم سود کی شکل میں ملتی ہے ، وہ رقم زید دینی مدرسوں اور غریبوں کو دے سکتاہے کہ نہیں برائے کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ حکومت ہند کے بینکوں میں روپے …

مزید پڑھہں

بینک سے ملی زائد رقم سود ہے یا نہیں؟ از مفتی نظام الدین رضوی

بینک سے ملی زائد رقم سود ہے یا نہیں؟ زید کے پاس کچھ رقم ہے وہ اسے بینک میں متعینہ مدت کے لیے جمع کرنا چاہتا ہے اور مدت خاص گزرنے پر بینک اسے معتد بہ نفع دے گا تو کیا وہ اس نفع کو شادی وغیرہ یا دیگر کار خیر میں صرف کرسکتا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــ حکومت ہند کے بینکوں …

مزید پڑھہں

بینک میں پیسہ لگانے پر اجرت لینا کیسا ہے ؟ از مفتی نظام الدین رضوی

بینک میں پیسہ لگانے پر اجرت لینا کیسا ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں: (1) چند مسلم نوجوانوں نے لوگوں کی رقومات منتقل کرنے کے لئے ایک تنظیم بنائی ہے ، گجرات، مہاراشٹر اور جالون میں اس کی متعدد برانچیں ہیں ، مثلا مہاراشٹر سے جالون کسی کو اپنی رقم بھیجنی ہے تو وہ اپنے قریبی …

مزید پڑھہں

بینک سے سودی قرض لینا کیسا ہے ؟ از مفتی نظام الدین رضوی

بینک سے سودی قرض لینا کیسا ہے ؟ Bank se loan lena kaisa hai کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام بڑی بڑی تجارتوں اور بس ، ٹرک وغیرہ کی خریداری کے لیے بینک سودی قرض لینا پڑتا ہے ورنہ اس سے زیادہ سرمایہ سیل ٹیکس اور انکم ٹیکس میں ضائع ہوجائے گا ۔ تو کیا ایسی مجبوری کی صورت …

مزید پڑھہں

کیا مساجد کا انشورنس کرانا جائز ہے؟ / مسائل ورلڈ

کیا مساجد کا انشورنس کرانا جائز ہے؟ سوال: ماریشس کا یہ قانون ہے کہ مسجد میں کسی کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آ جائے مثلا پھسل کر یا اوپر سے گر کر مر جائے، یا اس کے اوپر کوئی چیز گر پڑے اور وہ ہلاک ہوجائے پھر اس کے اولیاء کورٹ میں چارہ جوئی کریں تو مسجد پر اس کی …

مزید پڑھہں

بینک سے ملنے والی زائد رقم مسجد میں لگانا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی

بینک سے ملنے والی زائد رقم مسجد میں لگانا کیسا ہے؟ سوال : میری بستی میں مسجد تعمیر کرنے کے لئے چندہ ہوا، روپیہ کو لوگوں کے مشورہ سے بینک میں رکھ دیا گیا تقریبا دو سال رقم بینک میں رکھی رہی تعمیری کام شروع ہوا تو رقم نکالی گئی تو اس میں تقریبا گیارہ ہزار سے زیادہ روپیہ بیاج …

مزید پڑھہں

جیون بیمہ (لائف انشورنش ) کروانا کیسا ہے / مسائل ورلڈ

جیون بیمہ (لائف انشورنش ) کروانا کیسا ہے سوال : کیا حکم ہے شریعت اسلامیہ کا اس بارے میں کہ نومولود بچے کے نام پر جیون بیمہ( لائف انشورنس) کرایا جاتا ہے آٹھ یا دس ہزار روپے جمع کر کے، جب بچہ 18 سال کا ہو جاتا ہے تو بینک اس کو لاکھ، دو لاکھ روپے دے دیتا ہے. اسلام …

مزید پڑھہں

کیا انٹرسٹ کا پیسہ غریبوں میں تقسیم کر سکتے ہیں؟

کیا انٹرسٹ کا پیسہ غریبوں میں تقسیم کر سکتے ہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ ہاں تقسیم کرسکتے ہیں بلکہ تقسیم کرنا ہی چاہئے، اس لئے کہ انٹرسٹ کا مال جو ہوتا ہے اس کو غرباء، مساکین اور اسی طریقے سے دیگر رفاہی کام کرنے والوں کو اگر دیا جائے تو علماء کے نزدیک یہ زیادہ بہتر ہے ۔ حکومت ہند کے بینکوں سے …

مزید پڑھہں

مسلمانوں کے پرائیویٹ بینک سے جو فائدہ ملتا ہے اس کا لینا جائز کیسا ہے؟

مسلمانوں کے پرائیویٹ بینک سے جو فائدہ ملتا ہے اس کا لینا جائز کیسا ہے؟ سوال : ہندوستان میں مسلمانوں کے جو پرائیویٹ بینک ہیں ان سے جو فائدہ ملتا ہے اس کا لینا جائز ہے یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ یہ ناجائز ہے، اگر صورت یہ ہے کہ اس نے بینک کو روپیہ دیا اس لیے بینک نے نفع دیا تو …

مزید پڑھہں

کریڈٹ کارڈ کا مختصر تعارف بیان کیجیے

کریڈٹ کارڈ (Credit Card) کا مختصر تعارف بیان کیجیے؟ سوال : 1- کریڈٹ کارڈ (Credit Card) کا مختصر تعارف بیان کیجیے؟2- کریڈٹ کارڈ (Credit Card) کی شرعی حیثیت بالخصوص فتاوی رضویہ کی روشنی میں بیان کیجیے ؟ سائل : محمد شاہد قادری انڈیا الجواب بعون الملک الوہاب: کریڈٹ کارڈ کا مختصر تعارف : کریڈٹ کارڈ کو اعتمادی کارڈ بھی کہتے …

مزید پڑھہں