مسلم خواتین کی چیخ و پکار اور ہمارا کردار ( ماضی و حال )
بسم اللہ الرحمن الرحیم مسلم خواتین کی چیخ و پکار اور ہمارا کردار ( ماضی و حال ) ( امید ہے کہ پورا پڑھیں گے ) محمد شہاب الدین علیمی ٢١ جون ٢٠٢٤ع بروز جمعہ جب ہمارے اندر غیرت و حمیت باقی تھی ، جب ہماری رگوں میں خون دوڑتا تھا ، جب ہمارے دلوں کے اندر ہم دردی تھی …