مدرسے کی چھٹیوں کی تنخواہ لینا اور دینا کیسا ہے؟
Madarse Ki Chutiyon Ki Salary Lena Kaisa Hai سوال ۔مدارس اسلامیہ میں جمعہ عیدین ایام رمضان اور بہت سے اعراس کے موقع پر چھٹی رہتی ہے تو ان ایام تعطیلات کی تنخواہ لینا دینا جائز ہے ؟دلائل وبراھین سے موقف ثابت کریں۔۔ الجواب بعون الملک الوھاب ۔ مدارس اسلامیہ میں عام طور پر جس چھٹی کا معمول مسلمانوں میں رائج …