فرضی مزارات اور ان کے عرس وغیرہ کا حکم
فرضی مزارات اور ان کے عرس وغیرہ کا حکم آج کل بڑی تیزی سے مزار کے نام پر نئے نئے خرافات وجود میں آ رہے ہیں ۔ کثرت کے ساتھ عورتیں مزارات پر جاتی ہیں ، اور اللہ و رسول اور صاحب مزار کی طرف سے لعنت کا طوق گلے میں ڈالتی ہیں ۔ مزارات کا طواف کرکے سخت گناہ …