زنا کے ذریعے حمل شدہ عورت سے نکاح کرنا نیزاس سے وطی کرنا کیسا ہے؟

زنا کے ذریعے حمل شدہ عورت سے نکاح کرنا نیزاس سے وطی کرنا کیسا ہے؟ از مولانا محمد سلمان رضا واحدی امجدی سوال۔ ایک عورت زنا سے حاملہ تھی اس سے زید نے نکاح کر لیا تو نکاح شرعا ہوا یا نہیں نیز اس سے وطی جائز ہے ؟ الجواب بعون الملک والوھاب ۔ صورت مسؤلہ میں زانیہ عورت کا …

مزید پڑھہں

نکاح کو آسان بنائیں! مزمل حسین علیمی آسامی ڈائریکٹر: علیمی اکیڈمی آسام

نکاح کو آسان بنائیں! مزمل حسین علیمی آسامی ڈائریکٹر: علیمی اکیڈمی آسام رب تعالیٰ نے انسان کو بہترین تقویم، یعنی اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے۔ انہیں ان بےشمار نعمتوں سے سرفراز فرمایا ہے، جنہیں عقل انسانی شمار کرنے سے قاصر ہے۔انہی نعمتوں میں ایک عظیم نعمت نکاح ہے۔ جس طرح انسانی زندگی بسر کرنے کے لیے اللہ کی بے شمار نعمتیں …

مزید پڑھہں

بغیر گواہوں کے صرف اللہ کو گواہ بنا کر نکاح کرنا کیسا ہے. زید کا کہنا ہے کہ اللہ گواہ ہمارا کافی ہے اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے رہنمائی فرمائیں.

بغیر گواہوں کے صرف اللہ کو گواہ بنا کر نکاح کرنا کیسا ہے. زید کا کہنا ہے کہ اللہ گواہ ہمارا کافی ہے اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے رہنمائی فرمائیں. کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ بغیر گواہوں کے صرف اللہ کو گواہ بنا کر نکاح کرنا کیسا ہے. زید …

مزید پڑھہں

صرف دستخط کروا لینے سے نکاح ہو جائے گا یا نہیں ؟

Sirf Sign Karwa Lene Se Nikah Ho Jayega Ya Nahi سوال :سگنیچر لے لی جائے تو کیا نکاح ہو جائے گا زبان سے نہیں کلوایا قبول نامے پر نکاح نامے پہ دستخط دلہن نے بھی کر دی اور دولہانے بھی کر دی تو کیا نکاح ہو جائے گا؟ الجواب : ایجاب اور قبول دونوں کا ایک مجلس میں ہونا ضروری …

مزید پڑھہں

اگر پہلی بیوی اجازت نہ دےدوسرے نکاح کی تو پھر کیا کریں ؟

اگر پہلی بیوی اجازت نہ دےدوسرے نکاح کی تو پھر کیا کریں ؟ الجواب بعون الملک الوہاب : پہلی بیوی سے اگر کوئی اجازت لینا ہی چاہے تو اس کو راضی کر سکتا ہے خوش کر سکتا ہے لیکن اگر وہ اجازت نہ دے تو اب شوہر یہ دیکھےکہ اس کو واقعی دوسری بیوی کی ضرورت ہے ؟دوسری بیوی کے …

مزید پڑھہں

لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کے سامنے ایجاب و قبول کر لیں تو کیا نکاح ہو جائے گا ؟

لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کے سامنے ایجاب و قبول کر لیں تو کیا نکاح ہو جائے گا ؟ سوال :لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کے سامنے ایجاب و قبول کرتے ہیں جبکہ تیسرا کوئی موجود نہیں ہے تو اس صورت میں کیا نکاح ہوگا۔ الجواب : نکاح منعقدتو ہو جائے گا یعنی اس نکاح کا ایک وجود تو ہو …

مزید پڑھہں

دوسرا نکاح کرنے کے لیے پہلی بیوی کی اجازت لینا ضروری ہے؟

ایک سوال یہ ہے حضور کہ دوسرا نکاح کرنے کے لیے پہلی بیوی کی اجازت لینا ضروری ہے؟ الجواب : ضروری بہ معنی فرض یا واجب نہیں ہے ، گھر کو خوشگوار ماحول میں چلانے کے لیے، اچھی طرح سے خوشی کے ساتھ چلانے کے لیے پہلی بیوی کی اجازت ضرور چاہیے، اس سے پرمیشن نہیں لیں گے تو روزانہ …

مزید پڑھہں

نکاح کا خطبہ کب پڑھنا افضل ہے؟ 

نکاح کا خطبہ کب پڑھنا افضل ہے؟ علماۓ اکرام کی بارگاہ میں عرض ہیکہ نکاح کا خطبہ نکاح سے پہلے پڑھنا افضل ہے یا بعد میں ? اس کا جواب عطا فرمائیں:* المستفتی★ محمد جمیل قادری بنگال الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب خطبۂ کاح ایجاب و قبول سے پہلے پڑھنا افضل ہے البتہ بعد میں بھی پڑھنے میں کوئی حرج نہیں …

مزید پڑھہں

اسلام میں کتنی شادی کرنے کی اجازت ہے اور اس کی تفصیل کیا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ؟مفتی صاحب یہ بتائں کہ شریعت میں ایک شخص کتنی شادی کر سکتا ہے ؟ اگر کوئی شخص طاقت نہیں رکھتا پھر بھی ایک سے زائد شادی کرتا ہے تو کیا اسکا نکاح ہو جائے گا ۔۔۔ ایک صاحب کہنا ہے کہ اگر طاقت ہو تو گیارہ نکاح کیا جا سکتا ہے ۔۔۔ الجواب۔۔۔۔ …

مزید پڑھہں

منگیتر سے باتیں کرنا شرعا کیسا ہے ؟ از : مفتی محمد مکی القادری

منگیتر سے باتیں کرنا شرعا کیسا ہے ؟ از : مفتی محمد مکی القادری حضرت السلام علیکم دو دن پہلے میں نے اپ کو ایک سوال بھیجا تھا گرل فرینڈ کے تعلق سے آج میرا سوال یہ ہیکہ جب لڑکے کی کسی لڑکی سے منگنی ہو جائے اور لڑکا بھی لڑکی کو لوگوں کی موجودگی میں دیکھ لے اور لڑکے …

مزید پڑھہں

کیا دوسرا نکاح یعنی شادی کرنے کئے پہلی بیوی کی اجازت ضروری ہے ؟

کیا دوسرا نکاح یعنی شادی کرنے کئے پہلی بیوی کی اجازت ضروری ہے ؟ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ ایک شخص نے ایک شادی کی ہے،اب وہ دوسری شادی بھی کرنا چاہتا ہے۔اگر اس کی پہلی بیوی اسے نکاح ثانی کی اجازت نہ دے تو شریعت کی رو سے وہ دوسرا نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب قرآن …

مزید پڑھہں

کیا پہلی بیوی کی بیٹی کادوسری بیوی کے بھائی سے نکاح ہو سکتا ہے ؟

کیا پہلی بیوی کی بیٹی کادوسری بیوی کے بھائی سے نکاح ہو سکتا ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کی کیا پہلی بیوی کی بیٹی کادوسری بیوی کے بھائی سے نکاح ہو سکتا ہے الجواب جی ہاں ہو سکتا ہے بشرطیکہ کوئی اور وجہ حرمت (مثل نسب، رضاعت و مصاہرت) ثابت نہ ہو۔ …

مزید پڑھہں