خلافت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ر وشنی میں۔

Khilafat e Sayydna Siddiqe Akbar Radillahu Anhu خلافت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ر وشنی میں۔ سالار صحابہ وہ پہلا خلیفہ سرکار کا پیارا صدیق ہمارا ۔ آقاۓ دوجہاں مالک انس و جاں نبی رحمت شفیع امت صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے وصال مبارکہ کے بعد یہ سوال پیدا ہوا کہ نبی …

مزید پڑھہں

احوال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

Seerat Hazrat Abu Bakar Siddiqe Radiallahu Anhu عمامہ کریمہ ثانی اثنین بر سر، جامہ صدق صفا در بر ، سر حلقہ اصحاب منشا ٕ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللّٰہِ وَالّذِینَ مَعَہٗ اَشِدَّا ُٕ عَلی الکُفَّار سر گروہ احباب مراد قد افلح المومنین والیغیظَ بِھِمُ الکفار بعد از انبیا ٕ افضل بالتحقیق ۔امیر المومنین ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ۔۔ آپ کا اسم …

مزید پڑھہں

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے پسندیدہ امور

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے پسندیدہ امور مجھے ساری دنیابھی مل جائے تواتنی خوشی نہ ہوگی عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ:کَانَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی سَفَرٍ، فَعَرَّسَ مِنَ اللَّیْل فَرَقَدَ، فَلَمْ یَسْتَیْقِظْ إِلَّا بِالشَّمْسِ ، قَالَ:فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِلالًا فَأَذَّنَ، فَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ قَالَ: فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: مَا تَسُرُّنِی الدُّنْیَا وَمَا فِیہَا بِہَا یَعْنِی الرُّخْصَۃَ۔ …

مزید پڑھہں

مسئلہ افضلیت میں احادیث شریفہ اورائمہ دین کے اقوال وفیصلے

مسئلہ افضلیت میں احادیث شریفہ اورائمہ دین کے اقوال وفیصلے حضورتاجدارختم نبوتﷺکافیصلہ عَنْ أَبِی عُثْمَانَ، قَالَ:حَدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ العَاصِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، بَعَثَہُ عَلَی جَیْشِ ذَاتِ السُّلاَسِلِ، فَأَتَیْتُہُ فَقُلْتُ:أَیُّ النَّاسِ أَحَبُّ إِلَیْکَ؟ قَالَ:عَائِشَۃُ، فَقُلْتُ:مِنَ الرِّجَالِ؟ فَقَالَ:أَبُوہَا، قُلْتُ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ:ثُمَّ عُمَرُ بْنُ الخَطَّابِ فَعَدَّ رِجَالًا۔ ترجمہ :حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے …

مزید پڑھہں

منافقین کو مسجد نبوی شریف سے نکالنے کادلکش منظر

منافقین کو مسجد نبوی شریف سے نکالنے کادلکش منظر منافقین نے کسی بھی موقع پررسول اللہ ﷺ اورصحابہ کرام رضی اللہ عنہ کوتکلیف دینے میں کمی نہیںکی ہے اورکتنی بار رسول اللہ ﷺ کوشہید کرنے کامنصوبہ بنایاہے اورکتنی بار رسول اللہ ﷺ اورصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کامذاق اڑایاہے اوران کے ساتھ جوہوااورجس طرح ان کومسجد سے گھسیٹ گھسیٹ کر …

مزید پڑھہں

سیدنا معاویہ کے متعلق امام احمد بن حنبل کےفتوے اقوال و نظریات

سیدنا معاویہ کے متعلق امام احمد بن حنبل کےفتوے اقوال و نظریات.! سوال: کچھ احباب نے ایک ویڈیو بھیجی اور کہا کہ اس کا مدلل جواب دیں ۔ ویڈیو میں ایک شخص کہتا ہے معاویہ نے دین کی کوئی خدمات نہیں کی بلکہ اس نے دین کی بربادی کی اور امام احمد بن حنبل کے مطابق معاویہ کے بارے میں …

مزید پڑھہں

حضرت امیر معاویہ کو گالی دینے اور آپ کو برا کہنے والوں کا حکم

حضرت امیر معاویہ کو گالی دینے اور آپ کو برا کہنے والوں کا حکم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان اسلام قرآن و حدیث کی روشنی میں مسئلہ ذیل میں کہ (1)صحابئ رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں لعن طعن کرتے ہیں ۔اور منھ بھر گالیاں دیتے ہیں اور معاذاللہ آپ کو حرامی کہتے ہیں …

مزید پڑھہں

کسی صحابی کی صحابیت کے منکر کا کیا حکم ہے؟

کسی صحابی کی صحابیت کے منکر کا کیا حکم ہے؟ سوال:- کسی صحابی کی صحابیت کا منکر کیا ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب: جن صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی صحابیت نص سے ثابت ہے ان کی صحابیت کا منکر کافر ہے جیسے کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کہ ان کی صحابیت نص(اذ یقول لصاحبه …

مزید پڑھہں

حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا نام کیا ہے ؟

حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا نام کیا ہے ؟ سائل : محمدجنیدرضاعطاری شہر عیسیٰ خیل بسمہ تعالیٰ الجواب بعون الملک الوھّاب اللھم ھدایۃ الحق و الصواب حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے نام کے بارے میں تقریباً تیس (30) اقوال ہیں، سب سے قریب تر قول یہ ہے کہ ان کا نام عبداللہ یا عبد الرحمٰن بن …

مزید پڑھہں