تفسیر سورۃالانعام آیت ۱۵۳۔ وَ اَنَّ ہٰذَا صِرٰطِیْ مُسْتَقِیْمًا فَاتَّبِعُوْہُ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِکُمْ عَنْ سَبِیْلِہٖ
دین قدیم کوہی تھامنااورجدیدتحقیقات اورریسرچ کرنے والے گمراہوں کے پیچھے نہ چلنا {وَ اَنَّ ہٰذَا صِرٰطِیْ مُسْتَقِیْمًا فَاتَّبِعُوْہُ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِکُمْ عَنْ سَبِیْلِہٖ ذٰلِکُمْ وَصّٰکُمْ بِہٖ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ}(۱۵۳) ترجمہ کنزالایمان:اور یہ کہ یہ ہے میرا سیدھا راستہ تو اس پر چلواور اور راہیں نہ چلو کہ تمہیں اس کی راہ سے جدا کردیں گی یہ تمہیں حکم فرمایا …