مچھلی پر فاتحہ دینا درست ہے یا نہیں ؟
مچھلی پر فاتحہ دینا درست ہے یا نہیں ؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ ایک لڑکی کی شادی ہوئی شادی کے بعد اس کے سسرال والوں نے مچھلی پر فاتحہ کروایا تو کیا مچھلی پر فاتحہ کروانا جائز ہے۔ المستفتی صدام حسین گوپی گنج بھدوہی یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب مچھلی پر فاتحہ دلانا جائز ہے کہ وہ …