کیا اذان بغیر وضو کے نہیں دی جا سکتی اگر بغیر وضو کے اذان دی گئی تو کیا حکم ہے؟

کیا اذان بغیر وضو کے نہیں دی جا سکتی اگر بغیر وضو کے اذان دی گئی تو کیا حکم ہے؟ سوال ۔۔۔۔ السلام علیکم! کیا اذان بغیر وضو کے نہیں دی جا سکتی اگر بغیر وضو کے اذان دی گئی تو کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الوہاب وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔۔ دیکھیں اذان کے لئے وضو …

مزید پڑھہں

حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اذان نہیں دیا تو سورج طلوع نہیں ہوا کیا یہ حقیقت ہے ؟

حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اذان نہیں دیا تو سورج طلوع نہیں ہوا کیا یہ حقیقت ہے ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضور والا۔ یہ بتا دیں کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اذان نہیں دیا تو سورج طلوع نہیں ہوا ان کی زبان لکنت تھی اس لیے لوگوں نے حضور کی بارگاہ …

مزید پڑھہں

اذان کے وقت بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے ؟ از محمد ارباز عالم نظامی

اذان کے وقت بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسںٔلہ میں کہ اذان کے وقت بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے سـائل: محمد معاذ رضا میرگنج بریلی شریف بسـم اللـہ الرحـمٰن الرحـیم الجــوابــــــــــ بعون الملک الوہاب بوقت اذان بیت الخلاء جانا بہتر نہی۔اذان ہوجائے اُسکے بعد جانا چاہیے تاکہ اذان کا جواب دینے …

مزید پڑھہں

کیا ناپاک آدمی بھی اذان کا جواب دیسکتا ہے؟ از محمد ارباز عالم نظامی

کیا ناپاک آدمی بھی اذان کا جواب دیسکتا ہے؟ حضرت کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اذان کا جواب صرف پاکی حالت میں دے سکتے ہیں یا ناپاکی کی حالت میں بھی مکمّل تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرما کر شکریا کا موقع دیں المستفتی :صدرالدین مقام بیجناتھ پر سسوا بازار ضلع مهراجگنج اتر …

مزید پڑھہں

داڑھی منڈانے والا اذان کہہ سکتا ہے کہ نہیں؟

داڑھی منڈانے والا اذان کہہ سکتا ہے کہ نہیں؟ بینوا توجروا الجواب داڑھی منڈانے والا فاسق ہے در مختار جلد پنجم صفحہ 261 میں ہے: ” يحرم على الرجل قطع لحيته : داڑھی منڈانے والے کی اذان مکروہ ہے اس لئے کہ وہ فاسق ہے۔ اور در مختار مع شامی جلد اول صفحہ ۲۸۹ میں ہے: یکرہ اذان فاسق اه …

مزید پڑھہں

جمعہ کی اذان ثانی کا صحیح محل کیا ہے؟

جمعہ کی اذان ثانی کا صحیح محل کیا ہے؟ كیا فرماتے ہیں علمائے دین ،مفتیان اسلام درج ذیل مسئلہ میں کہ جمعہ کی اذان ثانی کا صحیح محل کیا ہے؟ قرآن و احادیث اور فقہ حنفی کی روشنی میں مدلل و مفصل جواب دے کر رہنمائی فرما ئیں۔ بینوا توجروا الجواب جمعہ کی اذان ثانی کا صحیح محل خارج مسجد …

مزید پڑھہں

ایکو والے مائک سے اذان دینا کیسا ہے؟

ایکو والے مائک سے اذان دینا کیسا ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو مائک ایکو (echo) والے چل رہے ہیں تو ایکو (echo) کے ساتھ اذان پڑھنا کیسا ہے اس لیے کہ ایکو (echo) میں ایک لفظ کئی بار نکتا ہے مثلاً اذان دینے میں جب اکبر کہتا ہے تو …

مزید پڑھہں

جب بچے کی ولادت ہو تو اس کے کس کان میں اذان اور کس میں اقامت پڑھنی چاہیے؟

جب بچے کی ولادت ہو تو اس کے کس کان میں اذان اور کس میں اقامت پڑھنی چاہیے؟ الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب جب بچے کی ولادت ہو تو اس کے داہنے(سیدھے کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہی جائے یہی طریقہ حدیث شریف سے ثابت ہے، (امام اہلسنت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ …

مزید پڑھہں

کیا نبی کریم ﷺ نے نماز کے لئے کبھی اذان دی  ہے یانہیں؟

کیا نبی کریم ﷺ نے نماز کے لئے کبھی اذان دی  ہے یانہیں؟ الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب جی ہاں نبی کریم ﷺ کا نماز کے لئے ایک بار اذان دینا ثابت ہے، سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فتاویٰ رضویہ کی جلد5 میں اس کا تحقیقی جواب تحریر فرمایا ہے جس کا خلاصہ یہ …

مزید پڑھہں

جس نے اذان دی ہو اس کے علاوہ دوسرا اقامت کہہ سکتا ہے؟

جس نے اذان دی ہو اس کے علاوہ دوسرا اقامت کہہ سکتا ہے؟ الجواب اقامت اسی کا حق ہے جس نے اذان پڑھی ہو اذان دینے والے کی اجازت سے دوسرا بھی کہہ سکتا ہے اور اگر بغیر اجازت کہی اور مؤذن کو ناگوار ہو تو مکروہ ہے- ( سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ …

مزید پڑھہں

کیا حضورﷺ نے کبھی اذان دیا ہے یا نہیں؟

کیا حضورﷺنے کبھی اذان دیا ہے یا نہیں؟ مفتی محمد ارشد حسین الفیضی۔ کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اذان رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے بارےمیں کہ کیا کبھی آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دیا ہےجبکہ فضیلت اذان کے تعلق سے بہت سارے اقوال رسول صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہیں اور اذان …

مزید پڑھہں

بچہ کا درمیان صف میں کھڑا ہوکر تکبیر کہنا کیسا ہے؟

بچہ کا درمیان صف میں کھڑا ہوکر تکبیر کہنا کیسا ہے؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ ایک بچہ جس کی عمر تقریباً بارہ یا تیرہ سال ہے کیا وہ ٹھیک امام کے پیچھے بیچ صف میں کھڑا ہو کر تکبیر یعنی اقامت کہہ سکتاہے حضرت اس سوال کا جواب دیجئے بہت مہربانی ہوگی ۔ سائل: ماسٹر محمد شہزاد …

مزید پڑھہں