جو زمین و آسمان میں ہیں اللّٰه کا ذکر کرتے ہیں جن میں کافر و مشرک بھی شامل ہیں تو کیا کافر بھی اللّٰه کا ذکر کرتے ہیں؟
جو زمین و آسمان میں ہیں اللّٰه کا ذکر کرتے ہیں جن میں کافر و مشرک بھی شامل ہیں تو کیا کافر بھی اللّٰه کا ذکر کرتے ہیں؟ تُسَبِّحُ لَهُ السَّمٰوٰتُ السَّبْعُ وَالْاَرْضُ وَمَنْ فِيْهِنَّۗ وَاِنْ مِّنْ شَىْءٍ اِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهٖ وَلٰـكِنْ لَّا تَفْقَهُوْنَ تَسْبِيْحَهُمْۗ اِنَّهٗ كَانَ حَلِيْمًا غَفُوْرًا۞آیة٤٤/ بنى اسرائيل حضور والا عرض یہ ہے کہ مذکورہ آیت کریمہ …