بیدار ہونے کے بعد پیشاب سے پہلے چپچپا پانی نکلا تو کیا حکم ہے؟

بیدار ہونے کے بعد پیشاب سے پہلے چپچپا پانی نکلا تو کیا حکم ہے؟ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسٔلہ میں کہ زید گہری نیند میں سویا ہوا تھا اسے احساس ہوا کہ احتلام ہوگیا لیکن ابھی کامل یقین نہیں تھا زید صبح اٹھا اور اس نے دیکھا کہ کپڑوں پر بھی منی کا کوئ دھپہ نہیں اور نہ …

مزید پڑھہں

برہنہ ہو کر غسل کیا تو کیا بعد غسل پھر وضو ضروری ہے ہے؟

برہنہ ہو کر غسل کیا تو کیا بعد غسل پھر وضو ضروری ہے ہے؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ حمام خانہ میں بالکل برہنہ ہوکر غسل کی تمام باتوں کی دعائیں کرتے ہوئے ہندہ نے کیا اور نماز کا وقت آگیا تو کیا ہندہ کو دوبارہ نماز کیلئے وضو کرنا …

مزید پڑھہں

کیا غسل میں کانوں کے سوراخ تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟

کیا غسل میں کانوں کے سوراخ تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟ وسوسے کا علاج کیا ہے؟ دانتوں میں پیلا پن یا لکیر ہو یا بیچ میں کوئی چیز حائل ہو تو غسل ہوگا یا نہیں؟ سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان شرح متین ان مسائل میں کہ ناپاکی کے غسل میں کانوں کے اندر کیسے پانی پہنچایا جائے بعض علماء …

مزید پڑھہں

سر کا مسح کرنے کا مستحب طریقہ کیا ہے؟

سر کا مسح کرنے کا مستحب طریقہ کیا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــ حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمہ نے فرمایا ہے مسح سر میں مستحب طریقہ یہ ہے کہ انگوٹھے اور کلمہ کی گلیوں کے سوا ایک ہاتھ کی باقی تین انگلیوں کا سرا دوسرے ہاتھ کی تین انگلیوں کے سرے سے ملائے اور پیشانی کے بال یا کھال پر رکھ کر گدی …

مزید پڑھہں

نجس کپڑا پہن کر غسل کرنا کیسا ہے؟

نجس کپڑا پہن کر غسل کرنا کیسا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ نجس کپڑا پہن کر غسل نہیں کرنا چاہیے کیونکہ پانی پڑنے کے بعد نجاست پھیل جائے گی بلکہ ہاتھ میں لگ جائے گی پھر بے احتیاطی سے سارا بدن بلکہ برتن بھی نجس ہو جائے گا. لہذا پاک کپڑا ہی پہن کر غسل کرنا چاہیے. اگر کوئی دوسرا پاک کپڑا موجود …

مزید پڑھہں

چمڑے کے موزے کے نیچے اونی یا سوتی موزہ پہنا ہو تو مسح کر سکتا ہے یا نہیں؟

چمڑے کے موزے کے نیچے اونی یا سوتی موزہ پہنا ہو تو مسح کر سکتا ہے یا نہیں؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و ملت اس مسئلہ میں اگر چمڑے کے موزے کے نیچے اونی یا سو تی وغیرہ موزہ پہنا تو اس صورت میں اس چمڑے کے موزے پر مسح کر سکتے ہیں یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــ اگر …

مزید پڑھہں

ناخن پالش یا مہندی لگی ہو تو وضو اور غسل ہوگا یا نہیں؟

ناخن پالش یا مہندی لگی ہو تو وضو اور غسل ہوگا یا نہیں؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و ملت اس مسئلہ میں اگر عورتوں کے ناخن پر ناخن پالش یا مہندی لگی ہو تو وضو یا غسل ہوگا یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ عورتوں کے ناخن پر لگی ہوئی ناخن پالش اتنی گاڑھی ہوتی ہے کہ اس کی ایک …

مزید پڑھہں

غسل میں کتنے فرائض ہیں؟

غسل میں کتنے فرائض ہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــ غسل میں تین فرض ہیں. اول) کلی کرنا یعنی منہ کے ہر پرزے گوشے حلق کی جڑ تک ہر جگہ پانی بہہ جائے. دوم) ناک میں پانی ڈالنا یعنی ناک کے دونوں نتھنوں میں جہاں تک نرم جگہ ہے (سخت ہڈی تک دھنا) سوم) تمام ظاہری بدن پر پانی کا بہہ جانا یعنی سر …

مزید پڑھہں

دھوپ کے گرم پانی سے وضو اور غسل کرنا کیسا ہے؟

دھوپ کے گرم پانی سے وضو اور غسل کرنا کیسا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــ جو پانی دھوپ سے گرم ہو جائے اس سے وضو اور غسل کرنا منع ہے اس لئے کہ اس سے برص یعنی سفید داغ ہونے کا اندیشہ ہے. حدیث شریف میں ہے ” عن عائشۃ رضی اللہ عنھا قالت اسخنت ماء فی الشمس فقال النبی صلی اللہ علیہ …

مزید پڑھہں

وضو کے لیے مسواک کرنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟

وضو کے لیے مسواک کرنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟ الجوابــــــــــــــــ ہر نماز کیلئے وضو کرتے وقت مسواک کرنا سنت غیر موکدہ مستحبہ ہے جیسا کہ درمختار مع الشامی جلد اول صفحہ 84 میں ہے. ” ویستحب السواک عندنا عند کل صلاۃ و وضوء ” ١ھ. ہاں اگر منہ میں بدبو ہو تو اسے دور کرنے کے لیے مسواک …

مزید پڑھہں

پیشاب کے ساتھ منی نکلنے کا شک ہو تو غسل واجب ہوگا یا نہیں؟

پیشاب کے ساتھ منی نکلنے کا شک ہو تو غسل واجب ہوگا یا نہیں؟ سوال : بکر کو کبھی کبھی پیشاب کے ساتھ منی نکلنے کا شبہ ہوتا ہے تو اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟ بینوا و توجروا الجوابـــــــــــــــــــــ اگر منی اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جگہ نہیں ہوئی تو …

مزید پڑھہں

کیا غسل کے فرائض غسل سنت میں بھی فرض ہیں؟

کیا خوف اور ڈر سے منی نکلنے پر غسل واجب ہوگا؟ کیا غسل کے فرائض غسل سنت میں بھی فرض ہیں؟ سوال : خوف اور ڈر کے وقت جو منی نکلے اس سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟ (٢) غسل میں جو تین فرض ہیں کیا وہ غسل سنت میں بھی فرض ہیں ؟بینوا و توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ منی …

مزید پڑھہں