حالت حیض میں موبائل میں قرآن کریم پڑھنے کا حکم

حالت حیض میں موبائل میں قرآن کریم پڑھنے کا حکم سوال : کیا عورت حیض کے دوران موبائل سے دیکھ کر قرآن مجید پڑھ سکتی ہے؟ سائل : عارف رضا رضا چوک مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب  حالتِ حیض میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا جائز نہیں ہے، چاہے مصحف سے پڑھے یا موبائل میں دیکھ کر پڑھے۔ حدیث …

مزید پڑھہں