غنیة الطالبین کس کی کتاب ہے ؟

غنیة الطالبین کس کی کتاب ہے ؟ سائل : الجوابـــــــــــــــ غنیۃ الطالبین حضور غوث پاک کی کتاب ہے یا نہیں ؟ اس میں علماےکرام کا اختلاف ہے, بعض محقق علماے کرام (جیسے شیخ محقق عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ عبدالعزیز پرہاروی رحمۃ اللہ علیہ وغیرہ) کے نزدیک یہ حضور غوث پاک رضی اللہُ تعالیٰ عنہ کی کتاب …

مزید پڑھہں