لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
quadrisociety@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
12 اگست 2026

موبائل میں قرآنِ مجید کو بغیر وضو چھونا

کیا ہم موبائل یا آئی پیڈ پر قرآن کی ایپ کو بغیر وضو چھو سکتے ہیں؟

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

موبائل کی سکرین پر جب قرآنِ مجید کی آیات کھلی ہوں تو اس سکرین (شیشے) کو بغیر وضو چھونا جائز نہیں، کیونکہ وہ غلاف کے حکم میں نہیں آتا۔ تاہم موبائل کی سکرین کے علاوہ باقی حصوں (سائیڈز یا بیک کور) کو پکڑ کر تلاوت کی جا سکتی ہے۔ اور اگر سکرین پر قرآن کھلا ہوا نہ ہو، تب موبائل چھونے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ واللہ اعلم۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
فتویٰ ریفرنس: MW-486 تصدیق شدہ
دار الافتاء شرعی رہنمائی و ہیلپ لائن

شرعی مسئلہ یا استفسار کے لیے براہِ راست رابطہ فرمائیں

اگر آپ کو اس فتوے سے متعلق مزید رہنمائی یا کوئی نیا شرعی مسئلہ دریافت کرنا ہو تو دار الافتاء کے ان سرکاری ذرائع سے رجوع فرمائیں:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و تحقیقی مسائل

طہارت کے مسائل