دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #336
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
غسل خانے (باتھ روم) میں پیشاب کرنے کی ممانعت
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: August 12, 2026
0
10,873
سوال (Question):
کیا نہاتے وقت غسل خانے کی نالی میں پیشاب کر سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
حدیث شریف میں غسل خانے میں پیشاب کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے اور فرمایا گیا ہے کہ عام طور پر وسوسے کی بیماری اسی سے پیدا ہوتی ہے۔ البتہ اگر غسل خانے میں پانی نکلنے کا پکا بندوبست ہو اور پیشاب فوراً بہہ جائے تو گنجائش ہے، لیکن پھر بھی اس سے بچنا بہتر ہے۔ واللہ اعلم۔
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat