لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
quadrisociety@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
18 ستمبر 2025

فکس ڈیپوزٹ کرانا کیسا ہے ؟

فکس ڈیپوزٹ اور لائف انشورنس کرانا کیسا ہے؟ جائز ہے یا ناجائز؟

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

فکس ڈیپوزٹ اور لائف انشورنس کرانا کیسا ہے؟ جائز ہے یا ناجائز؟

فکس ڈیپوزیٹ جائز ہے ۔ اور اس پر جو نفع ملے گا اس نفع کو لینا بھی جائز ہے ۔ اس کو دینی دنیاوی کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں اور اپنے کاموں میں بھی استعمال کرسکتے ہیں، مگر علماء فرماتے ہیں کہ افضل و بہتر یہ ہے کہ جو نفع ملے اسے غریبوں میں ،دینی کا موں یا تبلیغی اداروں میں خرچ کیا جائے ۔ 

 

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب:  مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دار الافتاء اہلسنت – جامعہ قادریہ علیمیہ، نوی ممبئی
فتویٰ ریفرنس: MW-2490 تصدیق شدہ
دار الافتاء شرعی رہنمائی و ہیلپ لائن

شرعی مسئلہ یا استفسار کے لیے براہِ راست رابطہ فرمائیں

اگر آپ کو اس فتوے سے متعلق مزید رہنمائی یا کوئی نیا شرعی مسئلہ دریافت کرنا ہو تو دار الافتاء کے ان سرکاری ذرائع سے رجوع فرمائیں:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و تحقیقی مسائل

تجارت کے مسائل