لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
12 اگست 2026

عورتوں اور مردوں کی نماز میں فرق

عورتوں کی نماز کا طریقہ مردوں سے کس طرح مختلف ہے؟

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

عورتوں کی نماز میں پردے اور سمٹنے کا زیادہ لحاظ ہے۔ وہ تکبیر تحریمہ میں ہاتھ کندھوں تک اٹھائیں گی، ہاتھ سینے پر باندھیں گی، رکوع میں زیادہ نہیں جھکیں گی، سجدے میں سمٹ کر (بازو پہلوؤں سے اور پیٹ رانوں سے ملا کر) سجدہ کریں گی اور التحیات میں دونوں پاؤں دائیں طرف نکال کر بیٹھیں گی۔ بقیہ نماز مردوں کی طرح ہے کسی خاص چیز کے بارے میں جاننا ہے تو اس کا سوال الگ سے لکھ کر بھیجیں  واللہ اعلم۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مولانا اظہر علیمی
دار الافتاء اہلسنت – جامعہ قادریہ علیمیہ، نوی ممبئی
فتویٰ ریفرنس: MW-289 تصدیق شدہ
دار الافتاء شرعی رہنمائی و ہیلپ لائن

شرعی مسئلہ یا استفسار کے لیے براہِ راست رابطہ فرمائیں

اگر آپ کو اس فتوے سے متعلق مزید رہنمائی یا کوئی نیا شرعی مسئلہ دریافت کرنا ہو تو دار الافتاء کے ان سرکاری ذرائع سے رجوع فرمائیں:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و تحقیقی مسائل

نماز کے مسائل