لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

عورت تانبے، پیتل اور دھاتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھے تو نماز ہوگی یا نہیں ؟/ مسائل ورلڈ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

عورت تانبے، پیتل اور دھاتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھے تو نماز ہوگی یا نہیں

سوال : عورت تانبے، پیتل اور دھاتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھے تو نماز ہوگی یا نہیں مکروہ ہے یا مکروہ تحریمی ہے یا حرام ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــ عورت کو سونے، چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کا زیور پہننا حرام و گناہ ہے ۔ اور ایسے زیور پہن کر نماز پڑھنے سے نماز مکروہ تحریمی ہو گی۔ اور عورت پر واجب ہوگا کہ ایسے تمام زیورات اتار کر دوبارہ نماز پڑھے، ساتھ ہی توبہ بھی کرے اور آئندہ ایسے زیورات سے بچے ۔ و اللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات