لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

زیور بنانے کی مزدوری پر بھی زکوۃ ہے یا صرف زیور پر ؟ / زکوۃ کے اہم مسائل

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

زیور بنانے کی مزدوری پر بھی زکوۃ ہے یا صرف زیور پر ؟

سوال : سونے پر جو زکات ہے وہ صرف اس کی اصل قیمت پر ہے یا پھر مزدور کی مزدوری وغیرہ سب ملا کر جو قیمت ہوگی اس کے حساب سے زکوۃ دینی ہوگی؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ سونے چاندی کے زیورات کی زکوۃ سونے چاندی پر ہے، زیور بنانے کی مزدوری اس میں شامل نہ ہو گی. نرخ بازار سے زیورات کے سونے چاندی کی سال زکوۃ پر جو قیمت ہو اس کی قیمت کے لحاظ سے زیورات کا واجبی دام جوڑ لیں، پھر اس کی زکوۃ نکالیں، رہی مزدوری، تو نہ سونا ہے نہ چاندی. اس کا اس میں شمار نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات