صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

دارالافتاء
اہل سنت

MASAIL WORLD

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat

www.masailworld.com

مسائل ورلڈ

دارالافتاء اہل سنت

Fatwa #665 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)

کیا پہلی بیوی کی بیٹی کادوسری بیوی کے بھائی سے نکاح ہو سکتا ہے ؟

سائل (Questioner): دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat تاریخ: September 18, 2025
0 10,616

سوال (Question):

کیا پہلی بیوی کی بیٹی کادوسری بیوی کے بھائی سے نکاح ہو سکتا ہے ؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

کیا پہلی بیوی کی بیٹی کادوسری بیوی کے بھائی سے نکاح ہو سکتا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کی کیا پہلی بیوی کی بیٹی کادوسری بیوی کے بھائی سے نکاح ہو سکتا ہے الجواب جی ہاں ہو سکتا ہے بشرطیکہ کوئی اور وجہ حرمت (مثل نسب، رضاعت و مصاہرت) ثابت نہ ہو۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : مفتی کامران عطاری مدنی
ساس کو شہوت کے ساتھ چھوا یا بوسہ لیا تو کیا بیوی سے نکاح ٹوٹ گیا؟

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat