صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

دارالافتاء
اہل سنت

MASAIL WORLD

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat

www.masailworld.com

مسائل ورلڈ

دارالافتاء اہل سنت

Fatwa #409 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)

عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا یا قبرستان جانا

سائل (Questioner): دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat تاریخ: August 12, 2026
0 7,182

سوال (Question):

کیا مائیں بہنیں میت کو دفنانے کے لیے قبرستان جا سکتی ہیں؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

احادیث میں عورتوں کو جنازے کے پیچھے چلنے اور قبرستان جانے سے سختی سے روکا گیا ہے، اور قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی گئی ہے۔ عورتوں کا دل کمزور ہوتا ہے اور ان کے بے پردہ باہر نکلنے میں فتنہ ہے۔ عورتوں کا قبرستان جانا ناجائز اور حرام ہے۔ واللہ اعلم۔

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat