لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
quadrisociety@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
12 اگست 2026

خودکشی کرنے والے کی نمازِ جنازہ

جو شخص خودکشی (Suicide) کر لے، کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

خودکشی کرنا حرام اور  سنگین کبیرہ گناہ ہے، لیکن ایسا کرنے سے انسان دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا۔ اس لیے خودکشی کرنے والے مسلمان کو غسل بھی دیا جائے گا اور اس کی نمازِ جنازہ بھی پڑھی جائے گی۔ البتہ عبرت کے لیے شہر کے بڑے علماء اور نیک لوگوں کو اس کے جنازے میں شرکت سے گریز کرنا چاہیے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مولانا اظہر علیمی
دار الافتاء اہلسنت – جامعہ قادریہ علیمیہ، نوی ممبئی
فتویٰ ریفرنس: MW-509 تصدیق شدہ
ٹیگز: احکام میت
دار الافتاء شرعی رہنمائی و ہیلپ لائن

شرعی مسئلہ یا استفسار کے لیے براہِ راست رابطہ فرمائیں

اگر آپ کو اس فتوے سے متعلق مزید رہنمائی یا کوئی نیا شرعی مسئلہ دریافت کرنا ہو تو دار الافتاء کے ان سرکاری ذرائع سے رجوع فرمائیں:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و تحقیقی مسائل

احکام میت